Cornered Tiger-IK

Cornered Tiger-IK

Share

We are dedicated to fighting injustice, upholding the law, and combating corruption. Join us 🙌

06/03/2026

‏ایسا میزائل ایران نے اسرائیل پر نہیں داغا جتنا خطرناک میزائل پاکستانی حکومت نے اپنے عوام پر داغا۔

‏لو جی فیر آیا غوری 💀

01/02/2026

1979 - Imran Khan with his parents ♥️

17/08/2025

Kudos to the great Imran Khan. Even after more than two years in jail, they failed to break him despite using every possible tactic. MashaAllah, his faith and resilience remain unshaken,
something most people lack today. He refused to bow down to the Pharaoh of this era.

07/02/2025

“I will definitely come back. My return is imminent” Imran Khan

24/06/2024
21/06/2024

‏عمران خان "نک دا کوکا" کی وجہ سے نہیں بلکہ " نک دا کوکا" عمران خان کی وجہ سے مشہور ہوا ہے۔ تمام شد

04/06/2024

ایٹمی ملک کے وزیر اعظم کا استقبال علاقے کے نائب ناظم نے کیا

03/06/2024

‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں رہا کرنے کا حکم

Photos from Cornered Tiger-IK's post 31/05/2024

‏نہ کوئ شرم ہے نہ حیاء!

پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی اور خبر 15 روپے کمی کی چلوا دی۔

وزیر اعظم ہاؤس اور PMLN کے جھوٹے بیانات اور میڈیا کے جھوٹے ٹکر!

30/05/2024

سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل دہشتگردی ہورہی ہے 🥴

آرمی چیف

29/05/2024

"مجھے سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں، تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے"
عمران خان

29/05/2024

مرشد کا بین الاقوامی شہرت یافتہ صحافی مہدی حسن کو انٹرویو۔۔!!!🔥

"میں ڈیتھ سیل میں ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی رہنماوں پر تنقید کرتا ہوں۔۔
قید تنہائی میں بنیادی حقوق سے محروم ہوں۔۔
یہ نفسیاتی حربے استعمال کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرا اللہ پر پختہ یقین ہے۔۔
مضبوط رہتا ہوں۔۔ اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیز رکھنے کیلئے ورزش اور کتابوں کا مطالعہ کرتا ہوں۔۔
مجھے ایک بات کا افسوس ہے کہ میں نے جنرل باجوہ پر اعتبار کیا۔۔
جنرل باجوہ نے مقامی اور عالمی سطح پر جھوٹ پھیلایا۔۔ جھوٹی داستانیں تیار کیں۔۔ سب کچھ ایکسٹینشن کیلئے تھا۔۔ وہ جمہوریت اور پاکستان کو ہونے والے نقصانات سمجھنے میں ناکام رہا۔۔
مسلم لیگ ن مشکل سے 17 نشستیں حاصل کر سکی۔۔ تشدد اور پری پول دھاندلی واضح تھی۔۔ نتائج کو تبدیل کرنے میں دو دن لگے۔۔ آپ اپنے چینل پر فارم 45 کی چھان بین کریں۔۔ یہ ٹھیک طریقے سے دھاندلی بھی نہیں کر سکے۔۔
فرض ادا کر رہا ہوں۔۔ کوئی پچھتاوا نہیں۔۔ اللہ نے مجھے پیسے سے لے کر شہرت تک سب دیا۔۔
میں مقبول ہوں تو وجہ یہ ہے کہ لوگ جانتے ہیں کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا۔۔ کوئی مجھے خرید نہیں سکتا۔۔ کبھی نہیں جھکوں گا"۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad
04403