یہ ہے نوازشریف اس کا ظرف اس کا بڑا پن۔۔۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ ووٹ دو گے تو ہم خدمت کریں گے یہ ہمارا فرض ہے ہم آپ کی خدمت کریں گے
Social Media Team PML_N
Pakistan Muslim league (Noon): Another Name of advancement and prosperity is PML_N
میں وہ نوازشریف ہوں جو کسی پر تنقید کر کے کسی کی برائی کر کے ووٹ نہیں مانگتا ہم اپنی خدمت اور کارکردگی پر ووٹ مانگتے ہیں۔۔
بچوں کو اسکالرشپس ملیں گی اور لیپ ٹاپس میں اضافہ کیا جائیگا تاکہ ہر مستحق بچے کو لیپ ٹاپ ملے، ہم انشاءاللہ خواتین کے لئے الگ سے ایک یونیورسٹی قائم کریں گے۔
یہاں اسپتال ہم نے بنائیں، بجلی کے کارخانے ہم نے لگائے، ہائیڈرل، نلتر کے منصوبے ہم نے لگائے، باقی ہمارے بعد کوئی منصوبہ نہیں لگا یہ گلگت بلتستان والوں کا حق ہے جو انہیں ملنا چاہئے یہ احسان نہیں ہے آپ پر۔۔
پنجاب میں یا اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلتی ہیں تو یہاں گلگت بلتستان میں کیوں نہیں چلتی میں شہبازشریف سے بات کر کے یہاں بھی الیکٹرک بسیں چلواؤں گا۔۔
یہاں میں نے سنا ہے کہ سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے گرمیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، میں جا کر شہباز شریف سے بات کرونگا کہ اس مسئلے کو فوری ختم کیا جائے ووٹ ملتا ہے یا نہیں یہ قسمت کی بات ہے۔۔
گلگت بلتستان الیکشن 2026 میں GBA-18 دیامر-4 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ملک کفایت کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ترقی، خوشحالی اور خدمت کی سیاست ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا اور مسلم لیگ (ن) ایک بار پھر عوامی طاقت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
گلگت بلتستان کے آئینی مستقبل، ترقی اور عوامی حقوق پر سنجیدہ قومی مکالمے کی ضرورت ہے۔ یہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ تمام سیاسی قوتوں، پارلیمنٹ اور ریاستی اداروں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ پانچ سال میں تمام مسائل حل نہیں ہوتے، لیکن درست سمت کا تعین ضرور کیا جا سکتا ہے۔ عوام کے سامنے آج کارکردگی، تسلسل اور ترقی کا تقابلی جائزہ موجود ہے، فیصلہ بھی اسی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
میاں تیرے چاہنے والے
جی بی والے , جی بی والے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
04403
