Tehreek Adal Pakistan

Tehreek Adal Pakistan

Share

Official Page of Tehreek Adal Pakistan

18/06/2026

برصغیر و افغانستان کسی نہ کسی شکل میں پھر سے متحد ہونگے متعصب قوم پرست مایوس ہو نگے

10/06/2026

تمام فتنے جلد ختم ہونگے اور پوری قوم حقیقی عدل کے لیے اٹھ کھڑی ہوگی انشاللہ

09/06/2026

دنیا میں کل زبانیں 7200، اردو ہندی پنجابی سمجھ بول پڑھ لکھ سکنے والے آٹھ میں ایک ارب

08/06/2026

لازم ہو چکا ،ازادکشمیر ہزارہ ڈویژن پنڈی ڈویژن اور گلگت پر مشتمل صوبہ بنایا جائے

08/06/2026

آزاد کشمیر و مقبوضہ جموں ریجن تو ثقافتی لسانی بنیادوں پر ہے ہی پنجاب

02/06/2026

صرف ایک گورنر صوبائی ممبران وزیر مشیر بلدیاتی ادارے صرف وسائل کی لوٹ کھسوٹ

02/06/2026

کشمیر پاکستان کی شہ رگ زور بازو سے ہی ملے گا کسی شماری کی امید نری سادگی ہی ہوگی

02/06/2026

پنڈی ہزارہ ڈویثرن آزاد کشمیر گلگت ملا کر صوبہ خصوصی حیثیت کے ڈھونگ کی کوئی ضرورت نہیں

30/05/2026

یہ بحث بھی انتہائی بیکار فضول کہ بٹوارہ کیوں ہوا ضروری بحث یہ کہ عدل کیسے قائم ہو

30/05/2026

بٹوارہ ہوا تبادلہ ابآدی و جائیداد ہوا کون پناہگیر کون پناہ دینیوالا باالکل بیکار فضول بحث

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
44000