Pakistan Youth Council Islamabad

Pakistan Youth Council Islamabad

Share

Official page of Pakistan Youth council Islamabad.

15/03/2023
15/03/2023

The time of drinking water in the Zaman Park is needed. The golf is coming on to take water.

15/03/2023

جان دیکر صور پھونکا نعرہ تکبیر کا، رنگ گہرہ کردیا ایمان کی تصویر کا
"نماز عشق ادا ہوتی ہے شمشیروں کے سائے میں!!!"
گولیوں ڈنڈوں اور آنسو گیس کی بوچھاڑ میں کارکنان نماز فجر ادا کرتے ہوئے
اسلامی جمہوریہ پاکستان
‎ ُہنچو

14/02/2023

ہمیں اسلام آباد ریجن سے کے فعال مرد اور خواتین سوشل میڈیا ایکٹی ویسٹس کی ضرورت ہے جو پارٹی کیلئے رضاکارانہ طور پر سوشل میڈیا میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

خواہشمند ممبران رابطہ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

30/01/2023

ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ✌️🇵🇰

27/01/2023

حکومت کی حالت ایسی ہے کہ وہ خوف میں مبتلا ہے، مخالفین کی بلا جواز گرفتاریاں اور تشدد اس بات کی دلیل ہے کہ ان کے پاس تشدد اور جیلوں میں بند کرنے کے علاؤہ کوئی اور آپشن موجودنہیں پر یہ یاد رہےعمران خان کےپاس عوام کی طاقت ہے اور 22 کروڑ عوامی طاقت کو جھکایا نہیں جاسکتا۔ عوام کی رضا میں ان کی بقا ہے۔

26/01/2023

‏جیل کا خوف نہ موت کا ڈر آخری سانس تک اس ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا ..

25/01/2023

فواد چوہدری نے سچ کہا تھا تحریک انصاف میں بزدلوں کی جگہ نہیں، ہتھکڑی لگے ہاتھوں کے ساتھ بھی چہرے پر مسکراہٹ اس ظلم و جبر کے نظام پر زناٹے دار تھپڑ ہے...

23/01/2023

‏‎سُلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ جنگ روک دیں کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں
صلاح الدین ایوبی نے مُسکرا کر تاریخی جواب دیا: یہی تو بہترین وقت ہے جنگ کا، اب ہمیں دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا۔

عمران خان بھی سب دشمنوں سے ایک ہی وقت میں لڑ پڑا ہے، اللہ حفاظت فرمائے.. 🌹🇵🇰🌹انشاءاللہ ♥️♥️
میرا کپتان تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح ....

18/01/2023

محمد علی صاحب کو پاکستان یوتھ کونسل اسلام آباد ریجن کا ہیڈ آف سوشل میڈیا تعینات کر دیا گیا ہے۔

مس سعدیہ علی مرکزی ہیڈ سوشل میڈیا پاکستان یوتھ کونسل نے ان کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محمد علی صاحب ان شاء اللہ پاکستان یوتھ کونسل کی ٹیم میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔

17/01/2023

کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور الیکشن کی نااہلی سے عوام کو پتا چل گیا ہے کہ کیوں عمران خان ای وی ایم مشین لانا چاہتے تھے، رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک

Photos from Pakistan Youth Council Islamabad's post 15/01/2023

پنجاب کے ریجنل پارٹی صدور، ڈویژنل کوارڈینیٹرز اور پارٹی لیڈرشپ کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت میٹنگ

کئیر ٹیکر وزیراعلی کے ناموں پر مشاورت

ڈویژنل لیول پر ٹکٹوں کے حوالے سے دو دن میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت

ڈویژنل پارلیمانی بورڈز ایک ہفتے میں تمام حلقوں کے لیے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کی کسٹ سنٹرل پارلیمانی بورڈ کو جمع کروائیں گے

مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ بدنیتی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو بلیک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ

خواتین اور اقلیتوں کے لیے مختص سیٹوں پر بھی الیکشنز میں گراؤنڈ پر کارکردگی، پارٹی کے ساتھ وفاداری اور علاقائی تناسب کا خیال رکھا جائے گا.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
04403