PML Qayyum Offical

Call Directions Website Contact the organization

PML Qayyum Offical The Official "Pakistan Muslim League Qayyum" page.

25/09/2026
23/09/2026

*فوری نیوز ٹکرز*

پاکستان مسلم لیگ قیوم
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل انور

اسلام آباد؛ 23 ستمبر 2026

بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی ایک ادارہ بھی ٹھیک سے کام نہیں کر رہا - فیصل انور

تمام اداروں میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے - پاکستان مسلم لیگ قیوم

عدالتی، تعلیمی اور صحت کے شعبے پر خاص توجہ کی ضرورت ہے - فیصل انور

سائنس اور آئی ٹی میں دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، ہم سست روی کا شکار ہیں - فیصل انور

صنعتی انقلاب کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا - فیصل انور

روزگار نہ ملنے سے تعلیم یافتہ نوجوان بیرون ملک جا رہا ہے - فیصل انور

ہم سال میں ایک فیکٹری تک نہیں لگا سکتے، حکومت توجہ دے - مسلم لیگ قیوم

پاکستان مسلم لیگ قیوم اس ملک کی بانی جماعت ہے - فیصل انور

ہم ملک مخالف پراپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے - فیصل انور

ہمیں اقتدار کا لالچ نہیں، اہم قومی امور پر مشاورت میں بلایا جائے - فیصل انور

قائداعظم کو خان عبدالقیوم خان پر مکمل اعتماد تھا - فیصل انور

خان اعظم کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں درج ہے - فیصل انور

*پریس ریلیز**پاکستان مسلم لیگ قیوم*اسلام آباد: 23 ستمبر 2026*حکومت کے تمام اداروں میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ فیصل انور...
23/09/2026

*پریس ریلیز*
*پاکستان مسلم لیگ قیوم*

اسلام آباد: 23 ستمبر 2026

*حکومت کے تمام اداروں میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ فیصل انور*

پاکستان مسلم لیگ قیوم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات *فیصل انور* نے کہا ہے کہ عدالتی نظام، تعلیمی شعبے اور صحت کے شعبے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں جس رفتار سے دنیا میں تبدیلی آ رہی ہے، ہم اتنے ہی سست طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

فیصل انور نے کہا کہ پاکستان میں صنعتی شعبے میں انقلاب برپا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ روزگار نہ ملنے کے باعث ہمارا تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ مایوس ہو کر بیرون ملک جا رہا ہے۔ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں بچے ڈگریاں حاصل کرتے ہیں لیکن ہم سال میں ایک فیکٹری تک نہیں لگا سکتے۔ آخر حکومت کی توجہ اس جانب کیوں مبذول نہیں ہوتی؟

انہوں نے کہا کہ *پاکستان مسلم لیگ قیوم اس ملک کی بانی جماعت ہے۔* ہم کبھی بھی ملک کے خلاف نہ تو استعمال ہونگے اور نہ ہی کسی ملک مخالف پراپیگنڈے کا حصہ بنیں گے۔ ہمیں اقتدار کا لالچ نہیں مگر ہماری خواہش ہے کہ ملک کے اہم امور پر مشاورت کے وقت ہماری پارٹی کو بھی مدعو کیا جانا چاہیے۔

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل انور نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کا تحریک پاکستان کے ساتھی خان اعظم خان عبدالقیوم خان پر مکمل اعتماد اور بھروسا تھا۔ جس کی وجہ سے خان عبدالقیوم خان نے کشمیر فتح کیا اور قیام پاکستان کے وقت انتخابات میں ایسی تحریک چلائی کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں بھاری اکثریت سے الیکشن جیتا جس کی بنیاد پر یہ علاقے پاکستان میں شامل کر لیے گئے۔

فیصل انور نے کہا کہ پاکستان کی عظیم الشان تاریخ کے صفحات میں خان اعظم خان عبدالقیوم خان کا نام سنہری حروف میں درج ہے۔ پاکستان مسلم لیگ قیوم خان اعظم خان عبدالقیوم خان کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہی ہے۔ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ملک کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کریں۔

*جاری کردہ:*
شعبہ اطلاعات
پاکستان مسلم لیگ قیوم، اسلام آباد

Press Release_
*Pakistan Muslimf League Qayyum*

Islamabad: September 23, 2026

*All government institutions are in dire need of reforms. - Faisal Anwar*

Central Deputy Secretary Information of Pakistan Muslim League Qayyum, *Faisal Anwar*, has said that special attention needs to be paid to the judicial system, education sector and health sector. The pace at which the world is changing in science and information technology, we are moving forward at the same slow pace.

Faisal Anwar said that there is an urgent need to bring about a revolution in the industrial sector in Pakistan. Due to lack of employment, our educated youth are getting disappointed and going abroad. Every year thousands of students get degrees, but we cannot even set up a single factory in a year. Why does the government not pay attention to this side?

He said that *Pakistan Muslim League Qayyum is the founding party of this country.* We will never be used against the country nor will we become part of any anti-state propaganda. We are not greedy for power, but we wish that our party should also be invited for consultation when important national affairs are discussed.

Central Deputy Secretary Information Faisal Anwar said that Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah had complete trust and confidence in his colleague of the Pakistan Movement, Khan-e-Azam Khan Abdul Qayyum Khan. Because of this, Khan Abdul Qayyum Khan conquered Kashmir and at the time of the creation of Pakistan, he ran such a movement in the elections that he won the elections in Gilgit-Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa with a heavy majority, on the basis of which these areas were included in Pakistan.

Faisal Anwar said that the name of Khan-e-Azam Khan Abdul Qayyum Khan is written in golden letters in the pages of the glorious history of Pakistan. Pakistan Muslim League Qayyum is moving forward with the mission of Khan-e-Azam Khan Abdul Qayyum Khan. He appealed to the public to make special prayers for the progress, security and prosperity of the country.

*Issued by:*
Information Department
Pakistan Muslim League Qayyum, Islamabad

*فوری نیوز ٹکرز*پاکستان مسلم لیگ قیوممرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل انوراسلام آباد؛ 23 ستمبر 2026بدقسمتی سے پاکستان میں...
23/09/2026

*فوری نیوز ٹکرز*

پاکستان مسلم لیگ قیوم
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل انور

اسلام آباد؛ 23 ستمبر 2026

بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی ایک ادارہ بھی ٹھیک سے کام نہیں کر رہا - فیصل انور

تمام اداروں میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے - پاکستان مسلم لیگ قیوم

عدالتی، تعلیمی اور صحت کے شعبے پر خاص توجہ کی ضرورت ہے - فیصل انور

سائنس اور آئی ٹی میں دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، ہم سست روی کا شکار ہیں - فیصل انور

صنعتی انقلاب کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا - فیصل انور

روزگار نہ ملنے سے تعلیم یافتہ نوجوان بیرون ملک جا رہا ہے - فیصل انور

ہم سال میں ایک فیکٹری تک نہیں لگا سکتے، حکومت توجہ دے - مسلم لیگ قیوم

پاکستان مسلم لیگ قیوم اس ملک کی بانی جماعت ہے - فیصل انور

ہم ملک مخالف پراپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے - فیصل انور

ہمیں اقتدار کا لالچ نہیں، اہم قومی امور پر مشاورت میں بلایا جائے - فیصل انور

قائداعظم کو خان عبدالقیوم خان پر مکمل اعتماد تھا - فیصل انور

خان اعظم کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں درج ہے - فیصل انور

19/09/2026

پارٹی ترانہ ۔ مسلم لیگ (قیوم) کا یہ ہی اعلان ہے تیرا میرا تیرا ہم سب کا پاکستان ہے







پاکستان مسلم لیگ (قیوم) ہم سب کا پاکستان

18/09/2026

*اسلام آباد مسلم لیگ قیوم/فوری ٹکرز الیکٹرونک میڈیا*

کوہاٹ مسجد میں دھماکہ ملک کے دشمنوں کا معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملہ ہے یہ واقعہ افسوسناک ہے ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، *سید ثقلین عباس بخاری صدر قیوم لیگ*

کوہاٹ دھماکے میں قیمتی جانوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

ملک دشمن عام شہریوں اور مساجد میں نمازیوں پر دہشتگردی پر اتر آیا ہے *صدر قیوم لیگ*

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی اور حالات خراب کرنے میں اندرونی دشمن اور ملک دشمن قوتیں ملوث ہیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

ملک دشمن وطن عزیز کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا *صدر قیوم لیگ*

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو اپنے صوبے پر توجہ دینی چاہیے۔ *سید ثقلین بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*


تمام سیاستدانوں اور سٹیک ہولڈرز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہو سکے اور عوام سکھ کی زندگی گزار سکیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

*جاری کردہ*
*فیصل انور*
*مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مسلم لیگ قیوم*
*PML Qayyum Official*
*Media Cell PML Qayyum*

Address

Trade Centre Gulberg Green Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML Qayyum Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML Qayyum Offical:

Shortcuts

Share