PML Qayyum Offical

PML Qayyum Offical

Share

The Official "Pakistan Muslim League Qayyum" page.

28/05/2026
28/05/2026

سید ثقلین عباس بخاری صدر پاکستان مسلم لیگ (قیوم)
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (قیوم)
پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے میں صف اول میں جس عظیم شخصیت نے بنیاد رکھی وہ سابق صدر مسلم لیگ (قیوم) خان اعظم خان عبد القیوم خان تھے 1953 میں جب وفاقی وزیر خوراک صنعت و حرفت کے عہدے پر براجمان ہوئے تو سب سے پہلے آپ نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی. 1954 میں پاکستان اٹامک انرجی ریسرچ آرگنائزیشن کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو دنیا میں پاکستان کو ایک ایٹمی ملک بنانے کا آغاز کیا
*سلام ہو خان اعظم خان عبد القیوم خان پر یوم تکبیر کا اصل موجد*
*28 مئی کے اصل ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور تمام ایٹمی سائنسدانوں کو سلام*

جاری کردہ
شعبہ اطلاعات و نشریات
پاکستان مسلم لیگ قیوم

PML Qayyum Official
Media Cell PML Qayyum

28/05/2026

ہماری قوم بلخصوص یوتھ کو تاریخ کا پتہ ہونا چاہیے کہ کن شخصیات نے پاکستان کی بنیادیں مضبوط کی۔ پاکستان مسلم لیگ قیوم کے قائد خان عبدالقیوم خان جب 1953 میں وفاقی وزیر صنعت بنے تو 1954 میں سب سے پہلے پاکستان اٹامک انرجی ریسرچ آرگنائزیشن کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو دنیا میں ایک ایٹمی ملک بنانے کا آغاز کیا

PML Qayyum Official
Media Cell PML Qayyum

27/05/2026

صدر پاکستان مسلم لیگ (قیوم) سید ثقلین عباس بخاری کی جانب سے اہل اسلام کو عید الضحٰی بہت بہت مبارک
اس عید پر غزہ فلسطین کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں

26/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کی جانب سے اہل اسلام کو عید الضحٰی بہت بہت مبارک

24/05/2026

*اسلام آباد مسلم لیگ قیوم/فوری ٹکرز الیکٹرونک میڈیا*

کوئٹہ ریلوے ٹریک پر دھماکہ ملک کے دشمنوں کا معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملہ ہے یہ واقعہ افسوسناک ہے ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، *سید ثقلین عباس بخاری صدر قیوم لیگ*

کوئٹہ ریلوے ٹریک پر دھماکے میں قیمتی جانوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

دشمن ملک میں امن نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے عام معصوم شہریوں پر دہشتگردی پر اتر آیا ہے *صدر قیوم لیگ*

بلوچستان میں دہشتگردی اور حالات خراب کرنے میں ملک دشمن قوتیں ملوث ہیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

ملک دشمن وطن عزیز کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہو گا *صدر قیوم لیگ*


تمام سیاستدانوں اور سٹیک ہولڈرز کو بلوچستان میں امن کے لیے اپنا اپنا کردار ادا چاہیے تاکہ بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہو سکے اور عوام سکھ کی زندگی گزار سکیں *سید ثقلین عباس بخاری صدر مسلم لیگ قیوم*

*جاری کردہ*
*فیصل انور*
*ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ قیوم*
*PML Qayyum Official*
*Media Cell PML Qayyum*

10/05/2026

سید ثقلین عباس بخاری صدر پاکستان مسلم لیگ (قیوم)
شہباز شریف اینڈ کمپنی سے ملک نہیں چل رہا معاشی طور پر ملک و قوم کا بلکل بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے ان کی نام نہاد حکومت کو فی الفور چلتا کرنا چاہیے۔ یہ عوام پر مسلط کردہ حکومتی ٹولہ ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے لیے وبال جان بنتا جا رہا ہے جنگ کا اثر خطے کے تمام ممالک پر پڑا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل صرف پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے پاکستان کے ہمسایہ ممالک میں پٹرول اور ڈیزل کیوں نہیں مہنگا ہو رہا کیا جنگ کا سارے کا سارا اثر صرف پاکستان پر پڑا ہے۔ فلفور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو کم کیا جائے۔

جاری کردہ
شعبہ اطلاعات و نشریات
پاکستان مسلم لیگ قیوم

PML Qayyum Official
Media Cell PML Qayyum

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Trade Centre Gulberg Green Islamabad
Islamabad
44000