12/05/2025
جنگیں آسان نہیں ہوتی لیکن وطن سے محبت کا جذبہ اور ایمان انسان کوطاقت دیتا ہے۔
آج تقریبا 8 دن بعد پاؤں سے زیادہ دیر کے لیے شوز اتارے ہیں ورنہ دن رات پہن کے یہ ہال ہوگیا ہے
To Show you the lighter side of army ..! support our Forecs..⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️
12/05/2025
جنگیں آسان نہیں ہوتی لیکن وطن سے محبت کا جذبہ اور ایمان انسان کوطاقت دیتا ہے۔
آج تقریبا 8 دن بعد پاؤں سے زیادہ دیر کے لیے شوز اتارے ہیں ورنہ دن رات پہن کے یہ ہال ہوگیا ہے
10/05/2025
پاکستانیو دل کو ٹھنڈا کرو اور پاک فوج کو دعا دو اور مبارک باد دو الحمدللہ 🌹
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے 400 سے زاہد فوجی ہلاک ہوۓ ہیں😮
10/05/2025
یاد رہے وقت اور جگہ ہماری مرضی کی ہو گی۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ آباد
10/05/2025
بچاری مانگ میں سندور بھروانے آئی ہے😂
امریکہ ترلے کر رہا ہے اب بس کر دو انڈیا ko رونے کاموقع تو دے دو
10/05/2025
نعرہ تکبیر ــ اللہ اکبر
10/05/2025
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکی وزیر خارجہ کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش
10/05/2025
اس بار ہمارے جو نئے مہان مہمان ہیں
دیکھ لیں 🥰
مبینہ طور پر شاہینوں نے اس کا
طیارہ گرا کر اس کو گرفتار کرلیا ہے
10/05/2025
Tea is fantastic 2.0 loading😂
10/05/2025
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گُفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
ہمسایۂ جِبریلِ امیں بندۂ خاکی
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قُرآن
جس سے جگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم
دریاؤں کے دِل جس سے دہل جائیں وہ طوفان
بنتے ہیں مری کارگہِ فکر میں انجم
لے اپنے مقدر کے ستارے کو تو پہچان #
10/05/2025
Babr Shair ❤️❤️❤️🇵🇰
10/05/2025
Good morning India
Jaag jao ab to😅