01/06/2026
اسلام آباد
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ سے کمرشل فلا ئٹس آپریشن کے لیئے گورنر خیبرپختونخوا متحرک
ساؤتھ ایئر کا ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ساؤتھ ایئر کے وفد کی کنور محمد طارق کی سربراھی میں گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
گورنر فیصل کریم کنڈی کی ڈی آئی خان اور چترال پروازوں کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
خیبر پختونخوا میں ساؤتھ ایئر کو خوش آمدید کہتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
ساؤتھ ایئر کی پروازیں خیبر پختونخوا میں کامیاب ثابت ہوں گی، گورنر فیصل کریم کنڈی
صوبے میں سیاحت اور کاروبار کے فروغ کے لیے فضائی رابطے ناگزیر ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا پاکستان کی سیاحت کا مرکز ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
خیبر پختونخوا کے کئی اہم علاقے اب بھی فضائی سہولیات سے محروم ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور سے کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی پروازیں صوبے میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی لائیں گے، فیصل کریم کنڈی
نئی ایئرلائنز کے فلائٹس سے خیبر پختونخواہ میں روزگار، سیاحت اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، گورنر فیصل کریم کنڈی
ساؤتھ ایئر نے تمام آپریشنل، تکنیکی اور انتظامی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، کنور محمد طارق

01/06/2026
29/05/2026
29/05/2026