13/09/2022
علاقہ جہانگیرہ کا قابل فخر فرزند انجینئر ملک بلال خان کسی تعارف کا محتاج نہیں،
جہانگیرہ ڈھیری خٹک کے انتہائی معزز و معتبر خاندان کے چشم و چراغ ہے، دینی و عصری علوم سے سرشار یہ نوجوان گزشتہ دس سال سے جمعیت کے پلیٹ فارم سے ملکی سطح پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، طلباء تنظیموں میں صوبائی اور مرکزی سطح پر اعتدال، مثبت سوچ کے قیام اور اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے کام کیا ہے ۔۔ جبکہ برادر اسلامی ممالک کے بہترین روابط اور ہم آہنگی کے لئے متعدد کامیاب دورے کئے ہے۔۔ علماء و صلحاء کے نور نظر ہے۔۔ تمام دینی تحریکوں میں اپنا منفرد مقام اور بہترین روابط رکھتے ہے۔۔
پاکیزہ کردار کے حامل اعلی تعلیم یافتہ ، بااخلاق نوجوان علاقہ کی طرف سے متفقہ حلقہ پی کے 62 کے متفقہ امیدوار ہونگے آپ تمام ساتھی ہر قسم کی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر ہمیں سپورٹ کرے انشاء اللہ آپ کا ضمیر مطمئن ہوگا اور ہمارے حلقہ کی بہترین نمائندگی ہوگی ۔۔
از طرف
نوجوانان تحصیل جہانگیرہ

06/05/2022
14/04/2022
11/04/2022
08/04/2022
08/04/2022