13/09/2024
پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کیسے طے ہوتی ہے؟
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیوں بڑھتی ہیں؟ جانیں تفصیل
How is petrol price determined in Pakistan?
Petrol Price in Pakistan
Petrol Price in Pakistan | How is petrol price determined in Pakistan? | Taxes in Pakistan | OGRA
...
13/09/2024
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات بار بار کیوں ملتوی ہورہے ہیں؟
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی ایکٹ 2024 کیا ہے؟
اسلام آباد کے عوامی نمائندے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیا کہتے ہیں
Why are the local government elections in Islamabad being postponed repeatedly?
What is Islamabad Capital Territory Local Government (Amendment) Bill, 2024?
Local government elections in Islamabad | ICT Local Government (Amendment) Bill 2024
Pakistan Tehreek-e-Insaf – PTI | Pakistan Muslim League-Nawaz – PML-N | Pakistan People’s ...
16/08/2024
سابق وزیراعظم نوازشریف ایک کریڈیٹ بار بار لیتے ہیں کہ ان کے بطور وزیراعظم آخری چارسالہ دور حکومت میں انہوں نے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکے ریٹ کو 100روپے کے آس پاس ہی رکھا اور بڑھنے نہیں دیا۔ قطع نظر اس بات کے کہ نوازشریف اور اسحاق ڈار کی روپے کی قدر کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رکھنے کی وجہ بیرونی قرضے لیکر مصنوعی طریقے سے ڈالر کی قدر کر روکے رکھنا اور عالمی منڈیوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی تھی جس کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ نہیں پڑا۔لیکن ایک اہم نقطہ یہ بھی ہے کہ اگر اپنے چار سالوں میں نوازشریف کی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے ڈالر کی قدر کر بڑھنے سے روکے رکھا توپھر پرویز مشرف کا کریڈٹ تو اس کے مقابلے میں بہت ہی بڑا ہے کہ جو اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مستند سرکادی اعدادوشمار کے مطابق روپے کی مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو 3 جولائی 2001 کو ریکارڈ کی گئی64.14 روپے کی سطح سے15 نومبر2007 تک 61.18 روپے پرلے لایا یعنی کہ مسلسل سات سالوں تک بجائے ڈالر کی قدر بڑھتی، وہ ناصرف کنٹرول میں رہی بلکہ اس میں کمی آئی اور روپیہ مضبوط ہوا۔دوسری جانب نوازشریف کے دورحکومت میں 5جون2013 سے 28جولائی2017 تک ایک ڈالر98.51 روپے سے105.40 روپے تک ہو گیا۔اس لحاظ سے تو اگر صرف معیشت کے صرف ایک اعشارئیے کو ہی اعلی کارکردگی کی بنیاد بنانا ہے اور وہ بھی بجائے برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری کو بڑھائے بغیر محض مصنوعی طریقے سے تو پھر تو مشرف کا دورنوازشریف کے مقابلے میں بہت ہی اچھا رہا معیشت کے اعتبار سے۔۔۔۔ اور مہنگائی بھی تب کنٹرول میں رہی
https://www.sbp.org.pk/ecodata/rates/m2m/M2M-History.asp
03/10/2023
https://www.youtube.com/watch?v=TZ8b-qhnbtI
Per litre taxes on Petrol and High-Speed Diesel in Pakistan
The Finance Division issued a notification revising the prices of petroleum products in Pakistan for the next fortnight from October 01 to 15, 2023. The petr...
01/07/2023
Why the federal government did not reduce the price price in Pakistan for July 01-15, 2023?
توقعات کے برعکس کل وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت اس لئے کم نہیں کی کہ اس نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پٹرولیم لیوی کی حد کو50 روپے سے بڑھا کر60 روپے فی لیٹر کر دیا ہے اور یکم جولائی سے پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت میں لیوی کا ریٹ 55روپے فی لیٹر رکھا گیا ہے۔۔۔ یوں جہاں پٹرول سمیت دیگر چیزوں کو سستا ہونا چاہیے تھا ٹیکسز میں اضافے کی وجہ سے عوام کے لئے مشکلات ویسی ہی رہیں یا الٹا ان میں اور اضافہ ہوگیا۔
26/05/2023
تحریک انصاف رہنما راجہ خرم نواز کی نجی ٹی وی چینل پر پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبر کی تردید
میری طرف سے نہ اس قسم کا کوئی بیان دیا گیا اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے، راجہ خرم نواز
تحریک انصاف کا حصہ ہوں، پارٹی سے علیحدگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، راجہ خرم نواز
اگر مستقبل میں ایسا کوئی فیصلہ کیا تو حلقے کے عوام کی مشاورت سے کیا جائے گا، راجہ خرم نواز
نجی ٹی وی چینل نے سراسر جھوٹ پر مبنی خبر چلائی، راجہ خرم نواز
میڈیا پر ایسی بے بنیاد خبریں نہ چلائی جائیں، راجہ خرم نواز
15/05/2023
واضح رہے کہ فوج اور پولیس کو ہم نے صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لئے رکھا ہوا ہے باقی ان سے انتخابات کروائے جاتے ہیں اور نہ دہشت گردی کنٹرول ہوتی ہے۔۔۔ ویسے اگر فضل الرحمن کی انصار اسلام کو ہی اٹیمی ہتھیاروں اور ملک کی حفاظت دے دی جائے تو بہتر ہوگا ۔۔باقی فوج اور پولیس کو صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگائے.رکھو۔
13/04/2023
مفتی سعید کے عدالت میں جمع کروائے گئے حلفیہ بیان اور "اپریل کے وسط میں گرم جیکٹ پہن کر" ویڈیو بیان میں تضاد کیوں ہے؟ ویڈیو بیان میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے میڈیا اور دیگر ذرائع سے معلوم ہوا کہ عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح فاسد ہے اور یہ عدت کے دوران ہوا تو میں نے اللہ کے خوف سے دونوں کو بلایا اور دوبارہ نکاح پڑھوایا لیکن اپنے عدالت میں جمع کروائے گئے حلفیہ بیان وہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے خود مجھے فون کیا اور وہ وزیر اعظم بننی والی بات بتائی اور کہا کہ ہمارا دوبارہ نکاح پڑھوائیں کیونکہ پہلے نکاح غلط تھا۔
مفتی سعید کا عدالت میں پیش کیا گیا حلف نامہ اور ویڈیو بیان منظرعام پر۔
17/03/2023
اس لسٹ میں پہلے پانچ میں سے چار چینلز ن لیگ کے پکے حمایتی چینلز ہیں اور ن لیگ کے لوگ صرف انہی کو دیکھتے ہیں۔۔۔ اور انہی چینلز کو موجودہ وفاقی حکومت سب سے زیادہ اشتہارات دیتی ہے اس لیےپھریہ حکومت کے حق میں ہی خبریں اور تجزیے پیش کرتے ہیں۔ اور اسی لسٹ میں موجودہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کے چینل 24 کو ملنے والے سرکاری اشتہارات کے نرخوں میں 45 فیصد اضافہ بھی نظر آرہا ہے۔ یونہی تو حکومت میڈیا کو خریدتی ہے کہیں صحافیوں کو وزارتیں اور دیگر مراعات دیکر اور کہیں میڈیا چینلز کو زیادہ اشتہارات دیکر۔۔۔۔ اس ملک میں صحافت ایک کاروبار ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔
17/03/2023
معروف اسلامی اسکالر اور مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ سعود الشریم ریٹائر ہو گئے۔ شیخ سعود الشریم اپنی تعیناتی کے بعد 32 سالوں میں پہلی بار رمضان المبارک میں غیر حاضر ہوں گے۔
Sheikh Saud Al-Shuraim retires as Imam of Masjid Al Haram
Sheikh Saud Al-Shuraim retires as Imam of Masjid Al Haram
The Renowned Islamic Scholar and Imam and Khateeb of Masjid Al Haram in Makkah Sheikh Saud Al-Shuraim has retired following three decades of service to the Haram.
11/03/2023
https://dnd.com.pk/did-really-pti-put-pakistan-on-the-verge-of-default/285823 #ظلِ_شاہ
Did really PTI put Pakistan on the verge of default?
Pakistan default: Let's dig into the facts and review the economic statistics to ascertain whether it’s been a mere political rhetoric of the incumbent government to malign its predecessor and use it as a scapegoat or PTI undoubtedly left the economy in a depleting state.
09/03/2023
https://dnd.com.pk/economic-performance-of-ppp-pml-n-pti-since-2008/285665
Economic Performance of PPP, PML-N & PTI since 2008
Pakistan has been governed by all mainstream political parties since last one-and-half decade; however, it could never overpower the shackles of economic instability and in fact the Country now remains on the verge of default.