17/05/2025
Available
social network 🛜
17/05/2025
Available
23/08/2024
لوگ دو دن سے سوال کر رہے ہیں کہ آپ کراچی میں ایک امیر زادی نتاشا کے ہاتھوں مارے جانے والے باپ بیٹی کے حق میں کیوں بات نہیں کر رہے۔ اس لئے کہ میں تھک چکا ہوں، شاہزیب اور شاہ رخ کے کیس پر ہم نے کئی سال بات کی، لیکن مقتول کا باپ کروڑوں روپے لے کر آسٹریلیا شفٹ ہو گیا۔ رینجرز کے ہاتھوں مارے جانے والے سرفراز شاہ کے حق میں آواز اُٹھائی، چوبیس گھنٹے میں لین دین اور معافی تلافی ہو گئی، پوری قوم ریمینڈ ڈیوس کے ہاتھوں کچلے جانے والے نوجوانوں کے حق میں سراپا احتجاج بن گئی لیکن آج بھی اُن کے لواحقین معافی کے بدلے ملنے والے کروڑوں روپے پر لڑتے مرتے نظر آتے ہیں۔ بلوچستان کے مجید اچکزئی نے دن دیہاڑے ٹریفک کانسٹیبل کو کچل دیا، کوئی کچھ نہیں اکھاڑ سکا۔ لمبی فہرست ہے۔ کراچی میں باپ بیٹی کو کچلنے والی محترمہ اور اُن کا خاندان آپ کی اور میری سوچ سے بھی زیادہ امیر اور بااثر ہے۔۔۔ خاتون کو کبھی ایک منٹ کی بھی سزا ہو جائے تو میرا سر تن سے جدا کر دیجئے گا۔ کیوں کہ قانون ان لوگوں کے گھر کی لونڈی ہے اور انصاف ان کے گھروں کے باہر کھڑا دربان۔ زندہ باد پاکستان۔ بشکریہ اقرار الحسن
https://youtube.com/?si=nY4H--5OPmM9W1IS all Crockery items Available in Islamabad
Available in Islamabad MCC Mall
Social worker