30/12/2025
یہ خاندان پاکستان پر تقریباً 50 سال حکمران رہے اور انہوں نے کم و پیش 9 بار حکومتیں کی، یہ دونوں خاندان کھربوں پتی بن چکے ہیں۔ اسی نظام کے تحت ان کی اگلی نسلیں بھی حکمرانی کے لیے تیار ہو چکی ہیں جو مزید 100 سال حکمرانی کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ جبکہ ہم پاکستانی عوام پوری دنیا کے مقروض ہو چکے ہیں، ملک کی تباہی میں 100 فیصد ان دو خاندانوں کا ہاتھ ہے۔ اس لیے ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے چہرے نہیں بلکہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے۔
06/10/2025
دجال مشرق کی سمت سے ظاہر ہوگا۔
اس کا تعلق ایک یہودی خاندان سے ہوگا۔ احادیث کے مطابق وہ ایک آنکھ سے کانا ہوگا اور اس کی پیشانی پر "کافر" لکھا ہوگا، جسے ہر مومن پڑھ سکے گا، چاہے وہ پڑھا لکھا ہو یا نہیں۔
وہ یروشلم پر قبضہ کرے گا اور پوری دنیا کا سفر کرے گا، لیکن *مکہ مکرمہ* اور *مدینہ منورہ* میں داخل نہیں ہو سکے گا کیونکہ وہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہوں گے۔
دجال خود کو مسیح ظاہر کرے گا، لیکن وہ جھوٹا مسیحا ہوگا۔ بہت سے لوگ، خاص طور پر کمزور ایمان والے، اس کے فریب میں آ جائیں گے۔ وہ عجیب و غریب طاقتیں دکھا کر لوگوں کو متاثر کرے گا۔ یہودی اس کے سب سے بڑے حمایتی ہوں گے اور اسے اپنا نجات دہندہ سمجھیں گے۔
اس کے ساتھ شیاطین کی ایک فوج ہوگی جو لوگوں کو بہکائے گی۔ اس کے فتنے سے بچنا انتہائی مشکل ہوگا، یہاں تک کہ اپنے گھر کی خواتین کو بھی محفوظ رکھنا دشوار ہو جائے گا۔
یہ دجال کا فتنہ قیامت کی سب سے بڑی اور خطرناک نشانیوں میں سے ایک ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:
"جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔"
(صحیح مسلم)
لہٰذا سورۃ الکہف کی ابتدائی آیات یاد کریں اور کوشش کریں کہ ہر جمعے کو مکمل سورۃ کی تلاوت کریں۔
یہ کوئی معمولی بات نہیں — اپنے ایمان کو مضبوط کریں، علم حاصل کریں، اور دوسروں کو بھی خبردار کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲
01/04/2025
قامہ دہ خزو نہ قلار شیئ خیر دے کہ بازار کی گرزی دا دومرہ غٹہ خبرہ نہ دہ سوک ورتہ گوری ھم نہ خو دہ ھلکانو تپوس اوکیئ چی دہ چا سرہ افطار پارٹی لہ زی سوک ورلہ جامہ پیزار اخلی پہ موٹر سائیکل دہ چا سور دے دا ائی فون یی چرتہ وو پلار یی پہ ٹول عمر کی واسکٹ نہ دے اغوستے دا سنگہ ہری جوڑی سرہ یو شان واسکٹ اچیئ۔اختر لہ ورلہ سوک دری جوڑی جامی او دو دری قیسمہ پیزار اخلی
دہ روژہ ماتی نہ روستہ دہ چا پہ گاڑی کی گرزی دا کوم فیس واش چی لگیئ دا ورلہ سوک اخلی دا 2500 نیٹ پیکج سنگہ کیئ دہ ہرہ شپہ دہ چپس سٹینگ او نور بلا بتر چی راوڑی چی دا ورلہ سوک اخلی۔
کہ دا ہر سہ دہ پلار پہ ورکڑے شوی روپو کی کیگی نو بیا ھم پلار لہ سوچ پکار دے ولی یی زوی دومرہ غلط گرزی۔
دہ معصومانو خزو نہ قلار شیئ پہ دی ھلکانو پیڑے راٹنگ کیئ..
Copy
20/03/2025
افسوسناک خبر
رستم / سابق ناظم ایوب خان آف ملندری فائرنگ سے جاں بحق۔۔!!
15/03/2025
اگر کوئی دل سے آپکی عزت کرتا ہو آپ سے گفتگو کی خواہش رکھتا ہو آپکو سننا چاہتا ہو آپکو کچھ سنانا چاہتا ہو تو اسکی قدر کریں نہ کہ اپنی انا اور اپنی بے وجہ کی "میں میں" یہ خوبصورت رشتہ گنوا دیں ۔۔۔
اپنی انا اپنا غرور اور اپنا رویہ سب کے ساتھ ایک جیسا نہ رکھیں ۔۔۔ کبھی کسی کے ساتھ انا اور غرور بھی ضروری ہوتا ہے مگر خیال کیجئے کہیں کسی کی دل آزاری تو نہیں ہورہی ۔۔۔۔
۔۔۔ اگر کوئی آپکی توجہ آپ کے پیار کا مستحق ہے تو اسے وہ توجہ اور وہ پیار دیں اسکی چاہت کی قدر کریں نہ کہ انہیں اکیلا محسوس کروائیں دل والوں کے ساتھ دل سے پیش آئیں
13/03/2025
Admission open in Leads School System Rustam Branch
Entery test 26 March 2025
13/03/2025
شوہر کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لیے سات سنہری اصول
✅ بات کاٹنے سے گریز کرو
شوہر کی بات بیچ میں روکنا یا ہر بات میں اختلاف کرنا رشتے میں دوری پیدا کر سکتا ہے۔
محبت اور عزت کے ساتھ تعلق نبھاؤ اور اپنی نرمی اور شائستگی کو برقرار رکھو۔
✅ خاموشی کا احترام کرو
کبھی کبھار شوہر تنہائی اور سکون چاہتا ہے تاکہ وہ اپنے مسائل پر غور کر سکے۔
ہر وقت سوالات اور شکوے شکایات سے بچو، کیونکہ وہ باہر کی دنیا میں پہلے ہی کئی مشکلات جھیل رہا ہوتا ہے۔
✅ تعریف کو معمول بنا لو
ہر مرد اپنی محنت اور کوشش کی قدر چاہتا ہے۔
اس کی کاوشوں کو سراہو، تعریف اور شکر گزاری کا اظہار کرو،
کیونکہ جیسے عورت محبت اور توجہ چاہتی ہے، ویسے ہی مرد تعریف اور احترام چاہتا ہے۔
✅ اپنی بات زبردستی نہ منواؤ
شوہر کے ساتھ ضد اور ہٹ دھرمی رشتے کو کمزور کر دیتی ہے۔
ہر معاملے میں اپنی رائے مسلط کرنے کے بجائے نرمی اور سمجھداری سے چلنا بہتر ہوتا ہے۔
✅ دوسروں سے موازنہ نہ کرو
اپنے شوہر کو دوسرے مردوں سے نہ ملاؤ،
کیونکہ ہر انسان کی زندگی اور حالات مختلف ہوتے ہیں۔
ممکن ہے تمہارا شوہر دولت میں کم ہو، لیکن محبت اور خیال رکھنے میں سب سے آگے ہو۔
✅ اسے غیر ضروری محسوس نہ ہونے دو
عورت کو ہمیشہ ایک محبت کرنے والے، مضبوط سہارا کی ضرورت ہوتی ہے،
اور یہ سہارا ایک نیک اور مخلص شوہر فراہم کرتا ہے۔
نوکری اور دولت سب کچھ نہیں، سب سے بڑی نعمت ایک اچھا شریکِ حیات ہے۔
✅ دوسروں کی باتوں میں نہ آؤ
کبھی بھی ایسے مشوروں پر عمل نہ کرو جو تمہیں شوہر کے خلاف کریں۔
بہت سے گھر صرف اس لیے اجڑ جاتے ہیں کیونکہ غلط لوگوں کی باتیں ان میں دراڑ ڈال دیتی ہیں۔
اپنے گھر کو اپنی عقل، محبت اور صبر سے سنبھالو، نہ کہ دوسروں کے کہنے پر۔
🔹 اللہ کے واسطے اپنے گھروں کو سنوارو!
🌸 اے اللہ! ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور برکت عطا فرما!
🌸 ہمیں ایسی باتوں سے محفوظ رکھ جو ہمارے رشتوں میں تلخی پیدا کریں!
🌸 ہمیں عقل، سمجھداری اور صبر عطا فرما!
الحمدللہ رب العالمین
12/03/2025
خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اراکین کا چیئرمین عمران خان ، بشریٰ بی بی کی رہائی اور سینٹ الیکشن نا کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ
رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان نے بھی شرکت کی
12/03/2025
اضاخیل نوشہرہ گودام میں گندم میں خوردبرد کا معاملہ
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کا رپورٹس پر این آر سی اضاخیل نوشہرہ گودام سے گندم کی خوردبرد کے معاملے کی انکوائری
انکوائری کے دوران ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ اور متعلقہ افراد کے بیانات قلمبند کیے گئے۔
انکوائری کے دوران NRC اضاخیل نوشہرہ سے 17 ہزار سے زیادہ گندم کے تھیلے (17 سو میٹرک ٹن گندم) اور 3309 خالی تھیلے غائب ہونے کا انکشاف
جس سے خزانے کو 19 کڑور 77 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا
انکوائری میں سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ آفیسر این آر سی ارشد خان، طلاء محمد ، عثمان عابد اے ایف سی، خالد اے ایف سی، فوڈ انسپکٹر عاطف خان۔ فوڈ انسپکٹر قاضی جنید باچا کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔
قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد پولیس اسٹیشن اینٹی کرپشن ضلع نوشہرہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی
اب تک دو ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت سے ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
To the point
12/03/2025
Ramzan me Aisa Barra saniha Aya k boht se garon me matam Chaya awar hamare hukamran es ko b siyasat ka rang Deta he.
Aye sharmedalo staso pe sa