Pakistan People’s Party

Pakistan People’s Party

Share

Pakistan peopels party 🇱🇾

10/03/2026
10/03/2026

سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخآری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتی ہے
نیر بخآری

حکومت عوام الناس کو ریلیف کی بجائے تکلیف میں مبتلا کرنے سے گریز کرے
نیر بخآری

پہلی سے مہنگائی میں مزید اضافہ سے عوامی مشکلات بڑھیں گی
نیر بخآری

پیپلز پارٹی نے حکومتی سرکاری اخراجات میں کمی سے ہونے والی بچت عوام الناس کو منتقل کرنے کی تجاویز دی ہوئی ہیں۔
نیر بخآری

وفاقی صوبائی حکومتیں ادارے پٹرول ڈیزل استعمال پر 60فی صد کٹوتی کا فایدہ عوام کو پہنچایا جائے ۔
نیر بخآری
نمود و نمائش ترک کرکے سادہ زندگی بسر کرنا ناگزیر ہے۔
نیر بخآری
عوام الناس نے بہت قربانیاں دے لیں اشرافیہ انتظامیہ ملکی خزانہ پر کم سے کم۔بوجھ کی عادات اپنائیں
نیر بخآری

تمام ریاستی سرکاری اداروں اور تعلیمی اداروں میں آمد و رفت کیلئے سرکاری بسیں استعمال میں لائی جائیں
نیر بخآری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے اضافہ عوام الناس کیلئے ناقابل برداشت ہے
نیر بخآری

Photos from PPP Rawalpindi Division's post 07/03/2026
07/03/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری نے ملاقات کی جس میں پارٹی کے تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی۔

04/03/2026

Syed Nayyer Hussain Bukhari
Nadeem Afzal Chan

01/03/2026

Iran’s Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei has been killed in Israeli and US strikes, Iranian state media said, according to Reuters.

For more updates, follow our live blog: https://www.dawn.com/live/iran-israel-war #1976707

01/03/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون!! 💔

تاریخ آپکو جرت مند باغیرت لیڈر کے نام سے جانے گی!

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad