23/08/2022
Asia Cup 2022 Schedule
Freedom from Political, Economic and Mental Slavery - A self reliant modern Islamic Republic .
23/08/2022
Asia Cup 2022 Schedule
23/08/2022
ھم ایسے ملک کے باسی ہیں جہاں کرکٹ گراونڈ خشک کرنے کیلئے تو ہیلی کاپٹر آ جاتے ہیں مگر غریبوں کی سیلاب میں تیرتی لاشیں اٹھانے کیلئے کوئی نیں آتا،
سب کچھ یاد رکھا جائے گا۔۔😭😢😢
14/08/2022
❤️❌❤️
14/08/2022
❤️
13/08/2022
آزادی کے لیے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسماں خرید لو لیکن کم آز کم خود کو مت بیچو 🔥
13/08/2022
❤وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں
13/08/2022
👑❤️
13/08/2022
❤🇵🇰❤
❤موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے 🇵🇰
❣
❤🇵🇰❤
12/08/2022
برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏
ایک گزارش، ایک پیغام 😊
❤️
11/08/2022
💔
11/08/2022
😅🤭