Shams khan Official

Shams khan Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shams khan Official, Social service, Islamabad.

20/07/2025

آخری الفاظوں نے مار ڈالا
میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
بلوچستان 💔

Photos from ‎کفایت اللہ کندیا‎'s post 03/05/2025

الحمدللہ❤️

26/10/2024

جوان اپنی ڈیوٹی پر پہنچ گیا ہے ! 😀

17/10/2024

‏پاکستانی جب کہتے ہیں کہ ہم فلسطین اور کشمیر آزاد کروائیں گے تو بیچارے جب اپنی آزادی کی بات کرتے ہیں تو اگلے دن اغوا ہو جاتے ہیں.. 🤦

17/10/2024

کچھ لوگ اربوں کھا گئے
کچھ لوگ کھربوں روپے باہر لے گئے
لیکن ہمارے ہاں پکڑا وہ جاتا ہے
جو موٹر سائیکل کے کاغذ گھر بھول جاتا ہے ۔😂😂
واہ رے قاضی تیرا انصاف🤔

16/10/2024

وقت کے فرعونوں کو واضح پیغام ہے کہ عمران خان کو لاوارث سمجھنے کی غلطی مت کرنا ۔ یہ کروڑوں عوام اس کی وارث ہے اور اگر کوئی بلنڈر کیا گیا تو ہماری زندگیوں کا مقصد ہی انتقام بن جائے گا.

10/10/2024

پاکستانی نیو کلیئر سائنس دان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بدولت آج ہم ناقابل تسخیر ہیں پاکستان کو ایٹمی پروگرام دینے اور ایٹمی طاقت بنانے پر ہم انکے احسان مند ہیں انکی خدمات کو ہمیشہ زندہ رکھا جائے گا ۔۔۔۔۔
اللّه پاک محسن پاکستان ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطاء کریں اور بخشش فرمائیں آمین ۔۔۔

17/09/2024

*‏تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔* *انشاءاللّٰہ*
*عمران خان زندہ باد۔♥️*

Photos from Shams khan Official's post 12/07/2024

الحمدللہ آج حق سچ کی جیت ہوئی۔ پی-ٹی-آئی کو اپنی تمام سیٹیں واپس مل گئی۔ آئینِ پاکستان سے کھلواڑ کا گرینڈ پلان خاک میں ملانے پرآٹھ معزز ججز کا شکریہ......
تاریخ ان آٹھ ججز کو آئین کے محافظ کے طور پر یاد رکھے گی💕

”حق آ گیا اور باطل مٹ گیا اور بے شک باطل مٹنے کیلئے ہے“

گڈ ٹو سی یو 🌹

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad