Pakistan markazi Muslim League G9

Pakistan markazi Muslim League G9

Share

ہماری سیاست خدمت انسانیت۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

14/12/2025

مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی یونین کونسل 82 میں انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ ان انتخابات میں راجہ محمد یاسین کیانی 414 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب ہوئے، جبکہ محمد اشرف خان 193 ووٹوں کے ساتھ سنیئر نائب صدر منتخب قرار پائے۔ اسی طرح محمد افراز خان 153 ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہوئے۔ کارکنان کی بھرپور شرکت نے پارٹی کے جمہوری اور منظم تشخص کو مزید مضبوط کیا۔


13/12/2025

G9/2
یوسی 82 میں انٹرا پارٹی الیکشن جاری ہے

12/12/2025

کل بروز ہفتہ G9/2 یوسی 82 کا انٹرا پارٹی الیکشن ہو گا ان شاءاللہ

Photos from PMML Islamabad's post 11/12/2025
11/12/2025

فری سکلز کی تعلیم اور ساتھ ماہانہ وظیفہ 5000 روپے برائے سٹوڈنٹس ...یعنی سیکھیں بھی اور کمائیں بھی۔۔۔

09/12/2025

G9/2 UC 82
انٹرا پارٹی الیکشن 2025

09/12/2025

G9/2 UC 82

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad