Kamyab Pakistan

Kamyab Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamyab Pakistan, Government Organization, Islamabad.

KPP is a flagship initiative of the Government which is designed to transform the lives of the marginalized segments of the society and ensure their financial empowerment.

23/03/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یومِ پاکستان، 23 مارچ 2022ء پر قوم کے نام پیغام

یوم پاکستان برصغیر کی تاریخ میں کئی حوالوں سے اہم دن ہے، صدر مملکت

1940ء میں اس دن مسلمانوں نے "جداگانہ انتخاب" کی بجائے "علیحدہ ریاست" کا مطالبہ کیا، صدر مملکت

اس دن مسلمانوں نے انگریزوں پر واضح کر دیا کہ کانگریس مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت نہیں، صدر مملکت

اس دن مسلمانوں نے واضح کیا کہ برصغیر کی تقسیم میں مزید تاخیر نہیں کی جا سکتی، صدر مملکت

ہمارا فرض ہے کہ ہم قوم کیلئے بروقت اور دانشمندانہ سیاسی فیصلے لینے والے بانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں، صدر مملکت

وقت نے مسلمانوں کے علیحدہ وطن کے مطالبے کو سیاسی طور پر درست ثابت کیا ہے، صدر مملکت

جموں و کشمیر، بھارت میں مسلمانوں کی صورتحال واضح ثبوت ہیں کہ متحدہ ہندوستان میں ہندو اکثریت کے رحم و کرم پر مسلمانوں کا کیا حشر ہوتا، صدر مملکت

ہمیں مختلف قومیتوں اور اقلیتوں کو ایک قوم میں یکجا کرنا ہے، صدر مملکت

پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز پر اجتماعی کوششوں سے قابو پایا جا سکتا ہے، صدر مملکت

وہ دن دور نہیں جب پاکستان ایک معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال ملک بن جائے گا، صدر مملکت

ہمیں اپنے آباؤ اجداد کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے مل کر قومی اتحاد اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

10/03/2022

کامیاب پاکستان پروگرام کامیابی سے جاری!

تاحال ہزاروں لوگوں کو اربوں روپے کے بلاسود قرضہ جات کا اجراء
رواں مالی سال مزید 100 ارب روپے کے قر نے مختص

اپنی اہلیت جاننے کیلئے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 5771 پر SMS کریں۔

‏‪ ‬ ‪ ‬

10/03/2022

Kamyab Pakistan program progressing successfully!

Interest Free Loans worth billions of rupees have been disbursed to thousands of people across Pakistan. Loans worth Rs.100 Billion have been allocated to Kamyab Pakistan program for current financial year.

To check your eligibility SMS your National Identity Card Number to 5771

16/12/2021

کامیاب پاکستان کے بارے میں بلوچی زبان میں معلومات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
قرض کے حصول کیلئے درخواست دینے اور مزید معلومات کیلئے کامیاب پاکستان کی ویب سائٹ کھولیں۔1/3
http://kamyabpakistan.gov.pk

16/12/2021

کامیاب پاکستان پروگرام سے بزریعہ ایس ایم ایس قرض کے حصول کا طریقہ کاربلوچی زبان میں سیکیھیں۔
2/3

16/12/2021

کامیاب پاکستان پروگرام میں شامل گھرانوں اور قرض کی رقم کی تفصیل بلوچی زبان میں اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں.
3/3

14/12/2021

کامیاب پاکستان کے بارے میں پشتو زبان میں معلومات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

قرض کے حصول کیلئے درخواست دینے اور مزید معلومات کیلئے کامیاب پاکستان کی ویب سائٹ کھولیں۔1/3

http://kamyabpakistan.gov.pk

14/12/2021

کامیاب پاکستان پروگرام سے بزریعہ ایس ایم ایس قرض کے حصول کا طریقہ کار پشتو زبان میں سیکیھیں۔
2/3

14/12/2021

کامیاب پاکستان پروگرام میں شامل گھرانوں اور قرض کی رقم کی تفصیل پشتو زبان میں اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں.
3/3

12/12/2021

كامياب پاکستان کی جانب سے محدود وسائل والے گھرانوں کیلئے
کامیاب کسان پروگرام، کامیاب کاروبار پروگرام ، کامیاب ہنرمند پروگرام، صحت مند پاکستان پروگرام، اورنیا پاکستان سستا گھرسکیم متعارف کروائے گئے ہیں. 1/4

12/12/2021

كامياب کاروباراورکامیاب ہنرمند پروگراموں کے تحت محدود وسائل والے گھرانوں کیلئے بلا سود کاروباری قرضے اور ہنر کی مفت تعلیم.2/4

12/12/2021

کامیاب کسان پروگرام کے تحت فصل کی کاشت اور مشینری کیلئے بلا سود زرعی قرضے.3/4

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad