27/07/2023
ملتان سے کون کون لوگ ہے کمینٹ میں اپنا بتائیں پلز ۔
🙌
This is a page of nature related video ۔
27/07/2023
ملتان سے کون کون لوگ ہے کمینٹ میں اپنا بتائیں پلز ۔
🙌
27/07/2023
Beauty of GB...!!!
Waterfall sound + view = satisfying vibes
Frontier Touring Ñåtûrē VãLlêy
03/07/2023
سویڈن فنا ہو جائے گا
لیکن قرآن پاک ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا
ان شاءاللہ🤲
21/06/2023
صحرا کی ریت کے زروں سے ایک سر کے بال کو ڈھونڈنا ۔۔۔
08/06/2023
ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں، کسی کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں۔💔😥
27/05/2023
One of the special place in the world, 🌍❤️Nanga parbat 2nd highest peak in Pakistan and the 9th highest peak in world mountain Ranking. It's height is 8,125 m. There are 3 base camps used for climbing Nanga Parbat, Rakhiot base camp on the north side, near Fairy Meadows.
21/05/2023
تھوڑا سرسبز ہے اور تھوڑا خزاں جیسا ہے
گاؤں ! کئی اور حوالوں سے بھی ماں جیسا ہے..!!
07/05/2023
گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے گاؤں میں اس طرح کے درختوں کے نیچے بیٹھ کر چھٹیوں کا کام لکھا کرتے تھے ، یاروں کی محفل ہوتی تھی ، شروع کے 2،4 دن تو جوش و جزبے کے ساتھ کام لکھنے کی ابتدا کرتے پھر باقی کی چھٹیاں یہ کہتے گزر جاتی کہ ابھی بہت وقت پڑا ہے لیکن کام مکمل نہیں ہوتا تھا ،، پھر بس موج مستی ہوتی تھی ،
Plzz All friends Follow My Page Ñåtûrē VãLlêy