خالد خورشید صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں ۔
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے۔ خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہیں ۔ یہ وقت گزر جائے گا اللہ کا وعدہ ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے۔
Aziz Khan Kakar
ابھی مشکل وقت ہے یار نہ ہمت ہار
آچھے دن آئیں گے یقیننا آئیں گے،،
PTI
صدر انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن
ایک خالد خورشید کو گرانے کیلے تمام پارٹیاں+ اسٹیبلشمنٹ سب ایڑی چھوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
یہ بزدل عمران خان کا کیا مقابلہ کریں گے
ڈی جے بابو آنکھیں کھول کر دیکھیں جسے چار سال سے گرانے میں لگے ہو عوام کی نظر میں اسکی قبولیت اور مقبولیت کیا ہے
میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں مجھے نہیں پتا انتخابی نشان لیکن میرا وعدہ ہے عمران خان جس کو کھڑا کرے گا اسکو ڈھونڈھ کر ووٹ دوں گا چاہیے عمران خان پتھر کو کھڑا کر دے”*
خالد خورشید کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کی ٹیم گلگت بلتستان پہنچ گئی
خطے بھر میں انتخابی سرگرمیوں میں IYW کی ٹیم حصہ لے گی
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
یوم انقلاب 7جون کو تمام گلگت والوں باہر نکل کپتان کے ٹکٹ ہولڈرز کو کامیاب کرنا۔ جب 2 صوبوں میں PTI کی حکومت آئے گی تو احتجاج کرنا آسان ہوجائے گا۔ اور کپتان کی رہائی یقینی بن جائے گی انشاءاللہ۔۔۔۔
جنرل عاصم منیر کے غلط فیصلوں نے پاک فوج کے وقار کو نیچے کیا، جی یہ AI ویڈیو ہے مگر حقیقت یہی ہے ڈکٹیٹر منیر پاکستان کے ٹکڑے کرنے کیلئے کام کررہا۔۔۔
*انتہائی اہم ویڈیو ہے*🚨
*گلگت بلتستان الیکشن میں ووٹ دینے سے لے کر ووٹ کا پہرہ دینے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں ہے۔*
*لازمی طور پر اسکو پھیلائیں اور اپنا مینڈیٹ بچائیں✨🇧🇫
پی ٹی آئی گلگت بلتستان 💪♥️
31/05/2026
گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار، ہمارا انتخابی نشان بلا ہم سے چھینا گیا۔ گھر گھر تک ہمارے امیدواران کے انتخابی نشان پہنچائیں زیادہ شئر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
House No 234
Islamabad
