Molana Syed Qawiullah Shah

Molana Syed Qawiullah Shah

Share

-اللہ تبارک و تعالی کا عاجز بندہ ۔ اور آقا پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خطاکارامتی ۔

08/06/2023

اس پیج کی ریچ ختم ہو گئی ہے کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔۔۔

07/06/2023

بھت ہی قیمتی مگر سچ پر مبنی باتیں ۔۔۔۔
پیر طریقت حضرت مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب















24/05/2023

حضرت مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب















Photos from Molana Syed Qawiullah Shah's post 24/05/2023

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقاتوں میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔ امریکہ کونسلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لائے ۔

23/05/2023

ایک خوبصورت انداز ♥️ خانوادہ اہلبیت
نواسہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ اولاد علی رض
پیر طریقت رہبر شریعت سید السادات استاد العلماء
حضرت مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب حفظہ اللہ ورعاہ















Photos from Molana Syed Qawiullah Shah's post 22/05/2023

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء
مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب کی مرکز دارالعرفان
واہ کینٹ آمد پیر احسان الحق نقشبندی الحسینی سے ملاقات اور ان کی تعزیت ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں ۔۔۔۔ اللہ کریم اکابرین کاسایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آمین















21/05/2023

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب کی سعودی سفیر الشیخ محمد بن نواف سعید المالکی سے اسلام آباد میں ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔















09/05/2023

ویلڈن
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سنیٹر جناب طلحہ محمود صاحب
فوزیہ صدیقی کو امریکہ کا ویزہ مل گیا وہ اپنی بہن عافیہ صدیقی سے 29 مئی کو جیل میں ملاقات کریں گی
فخر جمعیت علماء اسلام پاکستان جناب سینیٹر طلحہ محمودصاحب نے سارا خرچہ اپنی جیب سے ادا کیا ۔...















Photos from Molana Syed Qawiullah Shah's post 08/05/2023

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا پیر سید قوی اللہ شاہ صاحب اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وسیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے اسلام آباد میں ملاقات ۔۔۔۔
















Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


37
Islamabad
STREETNO37HOUSENO10MARAVIROODISLAMABAD