26/03/2021
Congratulations Haider Majeed Adv Muhammad Awais Kanwal Daula Wajahat Ilyas Sabtain Satti on your appointments
Best of luck and GOD BLESS All of you❤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I.S.F Khushab pti, Political Party, Islamabad.
26/03/2021
Congratulations Haider Majeed Adv Muhammad Awais Kanwal Daula Wajahat Ilyas Sabtain Satti on your appointments
Best of luck and GOD BLESS All of you❤
آج 25 مارچ1992کو عمران خان کی قیادت میں پاکستان پہلی دفعہ ورلڈ چیمپئن🏆بنا تھا اور آج الحمدللہ عمران خان وزیراعظم پاکستان ہیں💞😘
پنجاب کے 36 اضلاع میں سے صرف 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے.
ضلع خوشاب کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے
23/03/2021
🇵🇰
Proud 2 be a Pakistani & Thanks Allah 4 a country like . May Allah bless our country vd peace & prosperity. This is our home land & we will keep making proud in whole World.
🇵🇰 🇵🇰
💚
22/03/2021
21/03/2021
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ریجن صدارتی انتخابات منعقد کرنے کا فیصلہ۔۔۔ الیکشن 30 مارچ 2021 کو ہوگا۔جس میں سوات سے تعلق رکھنے والا عمران خان کا کھلاڑی انجینیئر سیف اللہ خان نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کی ہیں آپ سب دوست سے درخواست ہے کہ ان کو سپورٹ کرے انشاءاللہ جیت ہمارے ہوگی۔انجینیئر سیف اللہ خان کسی تعارف کا محتاج نہیں بہت ہی کم وقت میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے صدارت کرتے ہوئے فیڈریشن کو نئے بلندیوں تک پہنچایا۔۔
20/03/2021
Get well Soon skipper
20/03/2021
اللہ پاک خان کو میری زندگی بھی لگا دے تا کہ اس ملک کی تقدیر بدل سکے۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مرشد اللہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے آمین
19/03/2021
وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کی سنگ بنیاد پر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
18/03/2021
وزیر اعظم عمران خان نے آج کورونا کی ویکسین لگوائی اور قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے
ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے
پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے
18/03/2021
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان: صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے جائیں گے۔