PML-N YOUTH WINGS

PML-N YOUTH WINGS

Share

Pakistan Muslim League ( N ) youth wing

24/05/2023

‏روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کا پہلا جہاز 27 یا 28 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر پہنچے گا۔عمان سے خام تیل چھوٹے جہازوں کے ذریعے دس دنوں میں پاکستان لایا جائے گا خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں روس کو کر دی گئی ہے روسی تیل پہنچنے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونگی

23/05/2023

Nawaz sharif sehat card




23/05/2023

بریکنگ نیوز 🚨
اگلے مہینے پیش کرنے والے بجٹ کہ بعد وام کے لیے بڑا ریلیف دیا جائے گا جس میں گھی 360، آئل 380، پیٹرول 170، ڈیزل 148، آٹا 2900، روپے من انشاءاللہ کردیا جائے گا۔
کابینہ اجلاس میں تمام فیصلے کر لئے گے ہیں اس بجٹ میں عوام کو تاریخی ریلیف دیا جائے گا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
46000