22/05/2026
Inshallah Soon ❤️
Please Pray For Imran Khan 🙏🏼
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ �
22/05/2026
Inshallah Soon ❤️
Please Pray For Imran Khan 🙏🏼
مفتی منیب شاکر کے عمران خان صاحب کے حوالے سے وقت کے ظالموں کو پیغام ❤️
اللہ تعالیٰ مفتی منیب شاکر کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲🏼
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور جس نے یہ ظلم کیا ہے اللہ تعالٰی اسکو نست ونابود کردے۔آمین
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں
کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے
سخن کی ہم کو اجازت ، نہ حکم دیکھنے کا
قلم اسیرِ سلاسل ، نگاہ قید میں ہے
سوال کون اٹھائے گا منصفوں پہ حضور
بری ہوئے سبھی مجرم گواہ قید میں ہے
یہ عرش و فرش کو اک دن ہلائے گی کومل
درونِ دل جو مری سرد آہ قید میں ہے
09/03/2026
کاروان ِ شھدأ کے وارث سید مجتبیٰ خامنہ ای کا رھبر ِ معظم ایران منتخب ھونا امریکی استعمار اور صیہونیت کی شرمناک شکست ھے ۔
ان شا اللّٰہ ایرانی قوم حسینیت کا عَلم اٹھا کر مزاحمت جاری رکھے گی اور فتح مند ھوگی ۔
اللّٰہ رب العزت کی تائید سے جھوٹے دنیاوی خدا ابرہہ کے ھاتھی ثابت ھونگے۔
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور انکے ساتھی انسانیت کے دشمن اور شیطانی نظام کا حصہ ھیں - انکی اپنی قوم سمیت دنیا کی کوئ قوم انکی عزت نہیں کرتی ، ذلت و رسوائ انکا مقدر ھے۔۔۔!
Imran Khan is the only Muslim leader who can truly represent the Muslim Ummah to the world with strength, dignity, and honor.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں میں وہ 86 سالہ مردِ آہن ایک ایسی بے مثال شخصیت تھے جنہوں نے عالمی استعمار اور سامراجی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارا۔ انہوں نے شاہانہ جاہ و جلال اور دنیاوی آسائشوں کو ٹھکرا کر ایک سادہ اور درویشانہ زندگی کو ترجیح دی، اور اپنی عوام کو باطل کے سامنے ڈٹ جانے اور مزاحمت کا سبق دیا۔ اپنی ذات پر آنے والے دکھوں کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا، لیکن جبر کے آگے کبھی سر تسلیمِ خم نہیں کیا۔
28/02/2026
قوم کا خیر خواہ ❤️
پاکستان کے فوجی نظام کی جانب سے ننگرہار پر کیے گئے حملے میں زندہ بچ جانے والا ایک بچہ اپنے شہید خاندان کے افراد کو تلاش کر رہا ہے۔
وہ روتی ہوئی آواز میں اپنی ماں، بہن اور بھائی کو دیکھنے کی فریاد کر رہا ہے۔
کچھ روز قبل اس حملے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید ہو گئے تھے۔