10/04/2023
بنگلہ_دیش میں 32 لاکھ خواتین فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہیں
قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔۔۔
politic
10/04/2023
بنگلہ_دیش میں 32 لاکھ خواتین فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہیں
قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔۔۔
آزاد کشمیر ضلع باغ میں اس بار غریب لوگوں کی زکوۃ کاٹی گئی ہے غریب لوگوں کہ ساتھ نا انصافی ہے نوٹس لیا جائے۔
05/04/2023
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن فنڈنگ والا کیس ہی اڑا دیا..
کوئی ایک بھی ایسی رقم نہی جس سے ظاہر ھوتا ھو کہ رقم غیر قانونی طریقے سے بھیجی گئی ھو.عمران خان کے کسی بھی جگہ دستخط ہی نہی
اسلام آباد ہائی کورٹ..!!
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-
مریم نواز گھر سے
بینظیر بننے نکلی تھی😝
عمران خان نے نصیبو لال بنا کر واپس بھیج دیا😛
کپتان کیلٸے سوشل میڈیا پر دن رات لڑنے والے عظیم کھلاڑیوں کو دل سے سلیوٹ😍
یارب یہ محبت سدا سلامت رکھنا
عمران بنو گے ،
اپنے وٹ کی حفاظت کرو گے،
بلے پے ٹھپہ لگاؤ گے،
اپنے ورکر بھائیوں کا ساتھ دو گے،
باقی چھوڑو
بندیال نے ٹھوکنے کی تاریخ کونسی دی ہے
😂😜😂
چودہ
بس ثابت ہوا کہ تحریکِ انصاف جیسا نہ سوشل میڈیا کسی کے پاس ہے اور نہ ہی ان جیسے بہادر کارکن ✌️🇧🇫✌️
04/04/2023
جاؤ مٹھایاں واپس کر کہ آو فیصلہ ہمارے خلاف آگیا ہے