مورخہ 20 اپریل 2026 سے تاحکم ثانی۔
پولیس خدمت مرکز ایف 6، پولیس خدمت مرکز گلبرگ گرین اور کیس کیڈ ڈپلومیٹک انکلیو میں لائسنسنگ کے متعلقہ سہولیات بدستور جاری رہیں گی۔
فیض آباد ٹریفک ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر پولیس خدمت مراکز میں لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ لائسنسنگ کے متعلق سہولیات کے لئے ایڈوائزری پر عمل درآمد کریں۔
مزید معلومات کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں
یا
اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور آئی ٹی پی FM 92.4 سنتے رہیں۔
Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad, Public Service, Police Facilitation Center F-6/1 Super Market Islamabad, Islamabad.
This Page about to News & Information regarding Foreigner registration and Services provided at Police Khidmat Marakiz, Pak Asaan khidmat Center Islamabad and to facilitate the Public.
09/04/2026
08/04/2026
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول ٹریفک دفتر فیض آباد میں ڈرائیونگ لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
کسی بھی معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن 1915، اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور اسلام آباد پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں۔
01/04/2026
Application process for Wazir-e-Azam Apna Ghar Program.
25/03/2026
آپکو مستقبل میں کسی پریشانی سے بچانے اور آپکی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کا اندراج قریبی پولیس اسٹیشن/خدمت مرکز میں ضرور کروائیں۔
21/03/2026
ای سٹامپ اپ ڈیٹ
اب پیلے کاغذ کے استعمال اور بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ 24 گھنٹے ای سٹامپ حاصل کریں وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔
ایسے شہری جنہیں ایپ سے متعلق مسائل کا سامنا تھا وہ اپنا CNIC/PSID اور موبائل درج کر کے e-Stamp با آسانی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔
www.punjab-zameen.gov.pk
اہم ٹریفک ایڈوائزری/ ایام عیدالفطر
عیدالفطر کے تینوں دن لیک ویو پارک، دامن کوہ اور شکرپڑیاں/مانومنٹ کو فیملیز پارک ڈکلئیر کیا گیا ہے۔
ان پارکوں میں فیملیز کے علاوہ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل درآمد کریں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے خصوصی دستے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے تعینات ہوں گے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔
مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15 پر رابطہ کریں
یا ائی ٹی پی ایف ایف 92.4 سنتے رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Police Facilitation Center F-6/1 Super Market Islamabad
Islamabad
44220
