Insaf Labour Wing Pakistan

Directions Website

Insaf Labour Wing Pakistan This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf Labour Wing.

03/10/2026

ثواب کے لئے شئیر کریں

03/10/2026

‏مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

‏

02/10/2026

4اکتوبر
ہم دیکھیں گے ایک روشن صبح نو

01/10/2026

ہم کو شکست ولولہ جان نہیں قبول
ہم مسافرِ ولولہ جان ہیں آج بھی

ہمیں مظفرآباد city اور میرپور city سے عمران خان کے چاہنے والے نوجوان سوشل میڈیا ممبران کی ضرورت ہے جو عمران خان کیلئے سو...
25/09/2026

ہمیں مظفرآباد city اور میرپور city سے عمران خان کے چاہنے والے نوجوان سوشل میڈیا ممبران کی ضرورت ہے جو عمران خان کیلئے سوشل میڈیا پر کام کرنا چاہتے ہیں۔
خواہشمند یوتھ مرد اور خواتین پیج کے انبکس میں رابطہ کریں۔
احتیاط کے طور پر کمنٹ میں ہرگز تفصیلات نہ لکھیں۔ جزاک اللہ
Imran Khan

.راشد بھٹی لیبر ونگ سینئیر نائب صدر سنٹرل پنجاب کو گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ھر صوبائی قومی اسمبلی حلقہ ...
23/09/2026

.راشد بھٹی لیبر ونگ سینئیر نائب صدر سنٹرل پنجاب کو گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل
کردیا گیا ھر صوبائی قومی اسمبلی حلقہ سے احتجاج ھوگا بھرپور احتجاج ھوگا آئینی حق ادا کیا جائے گا رانا عبدالسمیع صدر لیبر ونگ پاکستان
Co ordinator ;NA 122 Active Leader
PP. 155,156,157,170

Rashid bhatti.

22/09/2026

گوجرانوالہ کے بیگناہ اسیر جیل

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share