بڑی خبر
روس سے سستے تیل کی فراہمی اسی ماہ شروع ہونے کا امکان
شکریہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Comrade ppp
comrades
Empower Parliament rather than Parliamentarians.
Empower Judiciary rather than Judges.
Empower the Army rather than the Generals.
Empower the constitution, empower the law, and empower the masses.
18/03/2023
عمران خان عدلیہ کو گالیاں دے، بجز کو دھمکیاں دے پولیس اہلکاروں پر حملہ کروائے ، ریاستی رٹ کو چیلنج کرے ، پیٹرول بموں سے حملہ کروائے لیکن پھر بھی لاڈلے کو گرفتار کرنے کے بجائے ضمانت پر رہا کر دیا جاتا ہے ۔
کیا انصاف کا دوہرا معیار نہیں ؟
میں انہیں نہیں چھوڑوں گا
عمران خان 2019
یہ مجھے نہیں چھوڑیں گے
عمران خان 2023
وقت بدلتا ہے رنگ کیسا۔
بریکنگ نیوز
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خان مزاری پیپلزپارٹی میں شامل ہو گے
قومی لنگڑے کے ساتھ کچھ لمحوں بعد ایسا ہونے والا ہے
14/03/2023
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملنے والے 10,950,000 روپے مالیت کے مہنگے تحائف انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروائے 👍
جاپان کے پاس سب کچھ ہے لیکن بے نظیر نہیں جاپانی قونصل جنرل جناب ناکاگاوا یا سوشی کی آصفہ بھٹو کی عطیہ کی گئ کتاب "بے بی سے بی بی تک" حاصل کرنے کے بعد گفتگو
تحائف قمیت ادا کر کہ اپنے پاس نمائش کے لیے رکھنا جرم نہیں لیکن دنیا کی منفرد کھربوں مالیت کی گھڑی پاکستان سے باہر جا کہ بیچنا پھر منی لانڈرنگ کرنا بڑا جرم ہے خان صاحب کا عظیم جرم ہے
ایک مخلوق کل سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ سب نے توشہ خانہ سے چوری کی لہذا خان صاحب کو معافی جبکہ خان نے تو قانون کی خلاف ورزی کی جو مال اٹھایا اسے ریکارڈ میں شو ہی نہیں کیا۔
توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک عمران خان سب سے زیادہ مال ہڑپ کرنے والے لیڈر برقرار
یوتھیوں کے بھنگڑے
لاشوں پر سیاست، اشتعال انگیزی، منافقت کرنے والا عمران خان، چوہوں کی طرح زمان پارک میں چھپ کر لوگوں کو بے دردی سے اپنی ڈھال بناکر گمراہ کرکے قانون، انصاف اور ملک کے خلاف اکسا رہا رہے -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
