07/07/2023
گذشتہ رات پاکستان ٹاؤن کے سیکورٹی عملے نے اپنی جاں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے گلی نمبر 6 مے فائرنگ کے تبادلے کی بعد ڈکیتی کی واردات ناکام بنائی اور ڈاکؤں کو حوالہ پولیس کیا
ٹاؤن انتظامہ کو چاہیے ان سیکورٹی اہلاکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعاریفی اسناد / بہترین کارکردگی پر انعام دیا جائے
21/12/2022
آج یوسی 34 کے معزز امیدوار چیئرمین ملک رضوان وائس چیئرمین شیخ عاطف کونسلر چوہدری امانت سے اپنے حامیوں کی مختصر ملاقات
وہ آئندہ الیکشن میں اپنی جیت کے لیے پراعتماد نظر آ رہے ہیں۔
21/12/2022
تمام اہل علاقہ پاکستان ٹاون اور کورنگ ٹاؤن کے رہائشی حضرات سے گزارش ہے کہ محمد عاطف پی ایم ایل (ن ) کے نامزد امیدوار یوسی 34 وائس چیئرمین
جو کہ گزشتہ 25 سالوں سے پاکستان ٹاون کے رہائشی ہیں ، انکے والد محمد اسماعیل جو کہ بانی رکن پاکستان ٹاؤن رہے ہیں ۔انکی دلچسپی اور کوشیشوں سے پاکستان ٹاؤن اور ارد گرد کی ہاؤسنگ سوسائیٹز میں تعمیر و ترقی ملی جس میں انکا اہم کردار رہا ہے انہی کے نقش قدم پر چلنے والے انکے فرزند کا آگے آنا ہمارے لیئے اعزاز کی بات ہے کہ ایک صاف گو ہمدرد انسان ماضی بے داغ کو اپنے ضمیر کی آواز کو آگے بڑھانا ہے۔
ہم وعدہ کرتے ھیں کہ آپکی عزت ہماری عزت ہے۔
اس شخص کی میں بذاتِ خود گواہی دیتا ہوں، مستقبل میں
آپ کے شانہ بشانہ رہینگے آپ سے گزارش ہے کہ پارٹی سے بالاتر ہو کر اِس شخص كو کامیاب کریں ۔۔
وراثت سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے
اڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے !
منجانب : اہل علاقہ پاکستان/کورنگ ٹاؤن
21/12/2022
محترم امیدوار برائے چیئرمین یو سی 34 ملک رضوان نے اپنے لوگوں سے گفت و شنید کی اور ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
19/12/2022
آج پاکستان ٹاؤن فیز 2 محمد واجد کی دعوت پر پاک فوڈ کا افتتاح
یو سی 34 کے نامزد امید وار
جناب مالک رضوان ۔جنرل کونسلر وارڈ 3 جناب امانت گجر وارڈ 5 کونسلر کامران اعوان وارڈ 4 کونسلر نعمان چھٹہ ۔چوھدری یاسر احسن عظیم میاں حسیب عقیل قریشی فرحان بھائی عاصم جاوید مغل سلمان بھائی دیگر انجمن تاجران ممبران کی شرکت.
18/12/2022
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے راجہ ارسلان صاحب اور چودھری پرویز صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
کہ جنہوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین ملک رضوان اور وائس چیئرمین محمد عاطف کی پورے پینل سمیت حمایت کا اعلان کیا۔۔۔۔
17/12/2022
چیئرمین ملک رضوان اور وائس چیئرمین یو سی 34 شیخ عاطف جان اور کونسلر کامران اعوان کی موجودگی میں خرم شکیل اور محمد ملک خورشید اور سید محمود شاہ نے کارنر میٹنگ کی اور ہل ویو پاکستان ٹاؤن کی کمیونٹی نے معزز ممبران کے پینل پر اعتماد کا اظہار کیا۔