AAENS Foundation

AAENS Foundation

Share

Social Work

10/04/2024

_میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید کہ خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں_
_ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو_
_اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی،_ _خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے_
آمین ثم آمین💫❤️

07/02/2024

♥️

05/11/2022

We are immensely pleased to announce *Aaens Foundation* as our Proud Partner of *Pakistan Islamic Trust Presents Volunteers Youth Awards'22*
We warmly welcome them on board!

For Sponsor & partnership share your profile.
Or Contact :.......
*Walee Hussain*
*Ceo Pakistan Islamic Trust*
03000517863


06/01/2022

THE NATIONAL INTELLECTUAL CONTEST!

"Success usually comes to those who are too busy to be looking for it"
(Henry David Thoreau)

The National Intellectual Contest is a premier series of Competitions to achieve new and knowledge based perspectives and to show your talent to world through this prestigious platform.

⭕ Categories:
1. Qirat Competition
2. Naat Competition
3. Writing Competition
4. Quiz competition

⭕Registration fee:
Rs.100
Account Details:
0306-6856932(Jazzcash)
0309-8521477
0346-6950163(Easypaisa)

⭕Link to Register:
https://forms.gle/pidhAq8uFVcYXjhc8

⭕Rewards:
▪️Cash Prizes for Winners
▪️Certificate of Appreciation
▪️Social Media Appreciation
▪️ Certificate of Participation

For further details:
Whatsapp us at ;
03215147566
Those who register, please also inbox me with your names so that i know how many People are participating from

01/01/2022

We wish all of you the best year of life ❤️
Happy New year 2022

09/11/2021

“Little deeds of Kindness, little words of love, help to make earth happy Like the heaven above. – Allama Iqbal”

“Nations are born in the hearts of poets, they prosper and die in the hands of Politics. – Dr, Muhammad Iqbal”

Poet quote a very tremendous words in his poetry :
نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر
نام تھا اقبال شھرت چھا گی افلاک پر
( محمد اویس عباس خان)

10/10/2021

فنکار ساری زندگی اپنے خونِ جگر سے اپنے فن کو سینچتا رہتا ہے، اور پھر اپنے کمالِ فن کے ذریعے معاشرے میں محبتیں بانٹتا رہتا ہے۔ فنکاروں کی مسلسل خدمات معاشرے کو انسان دوست، امن پسند اورمہذب بناتی ہیں، اس لئے ہم سب کا فرض ہے کہ جب فنکار کو ہماری ضرورت پڑے تو ہم آگے بڑھ کر اُس کا ہاتھ تھامیں۔
ہمارے دوست اور باکمال طبلہ نواز، سجاول خان ان دنوں شدید علالت سے گزر رہے ہیں، کئی ماہ کی مسلسل بیماری کی وجہ سے نہ صرف سخت تکلیف سے گزر رہے ہیں بلکہ کام نہ کرنے کی وجہ سے اور کئی دفعہ آپریشن کے مرحلے سے گزرنے کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ آگے بڑھ کر مشکل وقت میں سجاول کی مدد کریں تاکہ وہ اپنا مکمل علاج کروا کر اپنی زندگی اور اپنے خوبصورت فن کی طرف لوٹ سکیں۔ ایسا مشکل وقت کبھی بھی، کسی پر بھی آ سکتا ہے۔
سجاول کے بنک آکاؤنٹ اور ایزی پیسا کی تفصیلات یہاں درج ہیں، براہِ کرم دل کھول کر اپنی محبت بھیجیں۔
Title: Sajawal Masih.
Bank: MCB, Melody Baranch
0618966061005144
CNIC 61101-6477372-7
Contact for Easypaisa: +923455485602

10/10/2021

*محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے .....!!!*

محسن پاکستان اور نامور  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور  خالق حقیقی سے جا ملے۔  
بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کو تین صدارتی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا تھا -!!!'

07/10/2021

تمام اہل اسلام اور تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرحبا مرحبا💗
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️
♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️
♥️سرکار کی آمد مرحبا♥️
♥️سردار کی آمد مرحبا♥️
♥️آقا کی آمد مرحبا♥️
♥️داتا کی آمد مرحبا♥️
♥️حضور کی آمد مرحبا♥️
♥️پُرنور کی آمد مرحبا♥️
♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️

♥️یہ آج تارے زمیں کی طرف ہیں کیوں مائل♥️
♥️یہ آسمان سے ہے پیہم نور کیوں نازل♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️
♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️

♥️یہ آج کیا ہے زمانے نے رنگ بدلا ہے♥️
♥️یہ آج کیا ہے کہ عالم کا ڈھنگ بدلا ہے♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️
♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️

♥️سرکار کی آمد مرحبا♥️
♥️سردار کی آمد مرحبا♥️
♥️آقا کی آمد مرحبا♥️
♥️داتا کی آمد مرحبا♥️
♥️حضور کی آمد مرحبا♥️
♥️پُرنور کی آمد مرحبا♥️

♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا♥️

♥️یہ آج کاہے کی شادی ہے عرش کیوں جھوما♥️
♥️لبِ زمیں کو لبِ آسماں نے کیوں چوما♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️

♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا♥️

♥️رُسل انہی کا تو مژدہ سُنانے آئے ہیں♥️
♥️انہی کے آنے کی خوشیاں منانے آئے ہیں♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️

♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا ♥️

♥️سرکار کی آمد مرحبا♥️
♥️سردار کی آمد مرحبا♥️
♥️آقا کی آمد مرحبا♥️
♥️داتا کی آمد مرحبا♥️
♥️حضور کی آمد مرحبا♥️
♥️پُرنور کی آمد مرحبا♥️

♥️فرشتے آج جو دھومیں مچانے آئے ہیں♥️
♥️انہی کے آنے کی شادی رچانے آئے ہیں♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️

♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا♥️

♥️یہ سیدھا راستہ حق کا بتانے آئے ہیں♥️
♥️یہ حق کے بندوں کو حق سے ملانے آئے ہیں♥️
♥️یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے♥️
♥️یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے♥️

♥️بولو مرحبا بولو مرحبا بولو مرحبا♥️

♥️سرکار کی آمد مرحبا♥️
♥️سردار کی آمد مرحبا♥️
♥️آقا کی آمد مرحبا♥️
♥️داتا کی آمد مرحبا♥️
♥️حضور کی آمد مرحبا♥️
♥️پُرنور کی آمد مرحبا♥️

♥️سنو گے لا نہ زبانِ کریم س

02/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے، 😥😓

28/09/2021

ایک 6 سالہ بچہ جو کہ خاص بچہ ہے، اور 22 اکتوبر 2021 کو اس بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا جائے گا۔ بچے کے والد ایک مسجد کے ہونے کی وجہ سے ٹرانسپلانٹ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ جتنا بھی ہو سکے اس بچے کی مدد کریں.اگر آپ میں سے کوئی اس بچے کی مدد کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکتا ہے تو یہ اس کے لیے بہت بڑا احسان ہے۔ برائے مہربانی جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ عطیہ کریں اور ہمارے ملک کے مستقبل کی زندگی کی پروان میں اس کے ساتھی بنیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
45710