21/05/2023
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"
Representation of Pakistan Tehreek-E-Insaf.
21/05/2023
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"
💪🏻🔥
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آمد سے قبل پولیس
رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات کردیئے گئے۔
عمران خان کی کورٹ روم نمبر 1 میں ممکنہ آمد سے قبل واک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ احکامات کی روشنی میں عمران خان آج 11 بجے تک ہائیکورٹ پیش ہونگے۔…
10/05/2023
بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا
عمران خان نے کیا ٹھیکا لیا ہوا ہے اس ملک کو بچانے کا ،باہر نکلو اور خان اور ملک کی حفاظت کرو ۔۔۔
10/05/2023
نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین عمران خان کو H11/1 پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا،پوری قوم کو چیئرمین عمران خان کے لیے نکلنا ہوگا۔
09/05/2023
چئیرمین PTI عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کالج چوک منڈی بہاؤالدین میں احتجاج کے مناظر
09/05/2023
لاہور آج وقت ہے پاکستان کے لئیے اپنے لیڈر کے لئیے کھڑے ہونے کا ابھی اپنے گھروں سے نکلیں اور پہنچیں مال آف لاہور
09/05/2023
Conquered
09/05/2023
پاکستانیوں نکلو خان کی زندگی بچاؤ۔