Tehreek Jawanan Pakistan / Kashmir

Tehreek Jawanan Pakistan / Kashmir

Share

United we Stand , Divided we Fall

01/06/2023

چیئرمین تحریک جوانانِ پاکستان و کشمیر کا خانہ فرھنگ ایران کی خصوصی دعوت پر امام خمینی کی برسی پر مجلس سے خطاب اور ایرانی ایمبیسیڈر و اھم شخصیات سے مُلاقات۔ چیئرمین نے نظریۂ امام خمینی کو دور حاضر میں تمام مسلمانوں کی نجات اور طاقت و اتحاد کی بنیاد بتایا۔ تمام حاضرین نے گرمجوشی سے چیئرمین کے افکار کو سراہا۔۔۔

01/06/2023

امریکہ کے جانےکے بعد جو بے طرف تاریخ لکھی جائے گی اس میں اِس ناچیز(جنرل حمید گل) کا کردار صحیح طور پر سامنے آئے گا!

29/05/2023

بلوچستان،
ممتاز قبائلی، سیاسی و سماجی رہنما محترم سردار سحرگل خان خلجی کو تحریکِ جوانانِ پاکستان کے چئیرمین محمد عبداللہ حمید گل صاحب کی طرف سے تحریک جوانان پاکستان بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.

28/05/2023

تحریک جوا نان پاکستان کوئٹہ مسح برادری کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی . چیئرمین عبداللہ حمید گل نے ریلی سے خطاب بھی کیا..

جبکہ عبداللہ حمید گل نے پاک فوج زندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا ۔

28/05/2023

میاں آصف ستار کو تحریک جوانان صوبہ پنجاب کا *قائم مقام جنرل سیکریٹری* تعینات کردیا گیا ہے(مرکز)

28/05/2023

28 مئی یوم تکبیر
اُمت مسلمہ کے دو عظیم ہیروز
ڈاکٹر عبدالقدیر خان جب کہوٹہ میں
پاکستان کو ناقابل تسخیر بنارہے تھے
اورمجاہد اسلام غازی جنرل حمید گل رح ڈی جی آئی ایس آئی تھے

27/05/2023

سردار سحر گل خان خلجی کا دھوادار تقریر
بلوچستان اسمبلی میں بیٹھے لوگ سب کے سب چور اور کرپٹ ہیں
ہمارےاپر نشئی وزیر اعلیٰ کو مسلط کیاگیا ہیں
میں پاکستان پیپلز پارٹی کو خیرباد دے کر استفا پیش کرتا ہوں
9مئی کے واقع پر مزمت کرتا ہوں ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ٹیکٹ ہولڈ سیاسی رہنما سردار سحر گل خان خلجی نے PPPپارٹی کو استفا دے کر تحریک جوانان پاکستان پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی

Photos from Tehreek Jawanan Pakistan / Kashmir's post 27/05/2023

بلوچستان پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا آصف علی زرداری کے دیرینہ ساتھی سردار سحر گل خان نے اپنے ساتھیوں اور گروپ کے ہمراہ تحریک جوانان پاکستان میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی
چئیر مین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ حمید گل صاحب نے سردار سحر گل خان کو تحریک جوانان پاکستان بلوچستان کو صوبائی صدر نامزد کر دیا ہے

27/05/2023

اندڑ قومی اتحاد کے سربراہ سحر گل خان اندڑ پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک نوجوانان پارٹی میں شامل ہوگیے

سحر گل اندڑ نے پیپلزپارٹی چھوڑ دی اور پیپلزپارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

کوئٹہ میں مشہورہ دیتا ہوں کہ کبھی بھی پیپلز پارٹی میں جانا سردار سحر گل اندڑ

میں نے جو ریلی نکلالی ایسا ریلی پیپیلز ئی پارٹی میں کوئی نہیں نکل سکتا میرا ساتھ عوام کا طاقت ہے
سردار سحر گل اندڑ

میں رکنیت کنسل کردی تھی پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت اور بحال بھی خود کردیا میں نے کہا جب مطل کردیا تو بحال کیوں کیا سردار سحر گل اندڑ کا جوانان پاکستان میں شمہولیات اختیار کرلی ساتھیوں سمت

کوئٹہ بلوچستان میں نوکریوں کی خرید فروخت جاری ہے سحر گل اندڑ کا الزام

کوئٹہ صوبائی حکومت کو سوئے ہوئے لوگ چلا رہے سردار سحر گل اندڑ

27/05/2023

تحریک جوانان پاکستان وکشمیر بلوچستان کے جانب سے استحکام پاکستان ریلی سردار سحر گل خان خلجی کے قیادت میں اور چیرمین محمد عبداللّٰہ حمید گل صاحب کے صدارت میں کوئٹہ شہر میں نکالی گئی

26/05/2023

الیکشن پاکستان کا حل نہیں پی ڈی ایم سمیت چاہے پی ٹی آئی کو بھی ساتھ ملالو چہرے نہیں نظام بدلنے کی ضرورت ہے اس موجودہ گندے بدبودار نظام میں پاکستان کا حل نہیں یہ موجودہ نظام اور پاکستان اب اکھٹے نہیں چل سکتے موجودہ جمہوری نظام مکمل طورپر فیل ہو چکا
محمد عبداللہ حمید گل چئیر مین تحریک جوانان پاکستان کا لاہور نجی یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad