ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی ایس اسلام آباد عمیر بیگ کی عروج ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں شرکت
آئی ایس ایف اسلام آباد کی جانب سے طلباء کی فلاح کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔۔۔
ISF Comsats University Islamabad (Official)
Justice Knowledge Tolerance
[This is the official page of Insaf Students Federation [ISF] Comsats University Islamabad ]
Struggle, to create a sound political sense against the Injustice and undermining of the law which is Present in our Country Currently,to let students know the Importance of their role In the Development of their country and to play that role under the Strong Leadership of Imran Khan (The Man of his words and Stands)
13/06/2017
ISF Islamabad Subh E Nooh training program (11.06.17)
آئی ایس ایف اسلام آباد کے زیراہتمام آئی ایس ایف کی تاریخ میں پہلی بار طلباء کی سیاسی مذہبی ٹرینگ کے لئے آئی ایس ایف اسلام آباد کی طرف سے الندوہ لائبریری اسلام آباد میں صبح نو کے نام سے 9 جون سے 11 جون تک تین روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا،جس میں مفتی محمد سعید صاحب نے مختلف موضوعات پر خصوصی لیکچرز دیے،اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق،ایم این اے شہریار آفریدی،پروفیسر زین خٹک نے بھی لیکچرز دیے،مرکزی صدر آئی ایس ایف چوہدری ارسلان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات سبطین ستی بھی موجود تھے،تین روزہ تربیتی پروگرام میں آئی ایس ایف اسلام آباد کی ٹیم بہت کچھ سیکھا،پی ٹی آئی اور آئی ایس ایف کی مرکزی قیادت نے آئی ایس ایف اسلام آباد کے اس تربیتی کیمپ کے پروگرام کو سراہا اور اس کا داہرہ کار پورے ملک میں پھیلانے کا اعادہ کیا۔۔۔۔
05/05/2017
Need volunteers for making the team of ISF Comsats University,Islamabad. Interested person can contact at 0333-8722221 Umair Baig or inbox us
05/03/2017
Sha'oor - The Society in collaboration with Ujala e Pakistan has started a campaign to feed the underprivileged families. Initially, we are serving lunch to 10 families (50-60 people) on every Sunday at Morgah-Rawalpindi.
Your contributions are encouraged. For further details contact Abid at 0345-5936123. Thank you.
29/01/2017
27/10/2016
ہم صدر آئی ایس ایف اسلام آباد آئی ایس اسلام آباد کور ٹیم اور دیگر سٹوڈنٹس کی
گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں آئی ایس ایف اسلام آباد اس سلسلے میں اسلام آباد کے مختلف مقامات پر احتجاج کرنے جارہی ہے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
27/10/2016
آئی ایس ایف اسلام آباد کے صدر وجاہت الیاس کو پولیس نے گرفتار کر لیا.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Comsats University Chak Shahzad Islamabad
Islamabad
