بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!
تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!!
🙂♥️
ع ا ی ش ہ 💫🖤
PTI Chitral
The Official page of PTI Chitral. P T I chitral
جہاں ناراضگی کی قدر نا ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔ جمعہ مبارک 🙏🏻
حسن علی کے 4 چھکے آصف علی اور افتخار احمد کے پورے کیریئر سے بہتر ہیں6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣
ایسے کیا دیکھ رہے ہیں۔🙄
ہوصلہ رکھو آپ کے ہی ہیں۔😍
دل میں رہ کر ۔۔۔۔دل دکھاتے ہو
اپنا مقام دیکھو ۔۔۔اپنا کام دیکھو
💯
آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں ...💔
ہم سے پہلے بھی تم کسی کی محبت کے مجرم ہو
میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ے💓
جب کبھی آپ کا دیرار ہوتا ے💓
جو گزرے ہیں ایام تیری صحبت میں
میں ان ایام کاشکریہ کیسے ادا کروں؟
جس دن سے لیا تھا نام تیرا
وہ دل ہی ہم نے توڑ دیا
نہ ھونےدیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑا دیا
تیرے جانے کے بعد ،تیرے پاؤں کے نیچے چپکی خاک کے برابر بھی نہیں ملا ہمیں کوئی۔۔۔!!!😔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
