07/05/2019
رمضان مبارک کے صدقے میں اے اللہ تو ہم سب کی بخششِ فرما! آمین
Welcome To Fan Page Preston University Islamabad Pakistan Preston University is seriously committed to improving the quality of higher education in Pakistan.
Preston University, Pakistan was established as School of Business and Commerce in 1984 to foster academic excellence. The university is managed by a group of dedicated professionals and academicians who have committed their lives to the cause of higher education in Pakistan. Since its inception in 1984, Preston Network has imparted knowledge and skills to thousands of individuals through many tea
07/05/2019
رمضان مبارک کے صدقے میں اے اللہ تو ہم سب کی بخششِ فرما! آمین
01/05/2019
*دنیا میں مزدوروں کے حقوق کے لیے سب سے پہلی آواز تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اٹھائی:*
*************************************************************************************
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ، قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ»
رسول اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”مزدور کو مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو“ (ابن ماجہ 2443) وصححه الالباني
*مزدور کی مزدوری مار لینے کا گناہ کتنا*
====================
میں رسول کریم کا ارشاد ہے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " قَالَ اللَّهُ: ثَلاَثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ يَوْمَ القِيَامَةِ: رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ، وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ، وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ وَلَمْ يُعْطِ أَجْرَهُ "
ہرسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں, میںخود مدعی بنوں گا۔
- ایک تو وہ شخص کے جس نے میرے نام پر عہد کیا اور پھر وعدہ خلافی کی
- دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اُس کی قیمت کھائی۔
- اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیاپھر کام تو اس سے پورا لیا لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
(حدیث نمبر 2270 کتاب الاجارہ۔صحیح بخاری۔)
تشریح
قرآن میںاللہ نے اکثر مقامات پر اوصاف اہل ایمان بیان کرتے ہوئے۔ایفائے عہد کا وصف نمایاں بیان کیا ہے۔پھر جو وعدہ اور قسم اللہ کا نام درمیان میںڈال کر کیا جائے۔
اس کا توڑنا اور پورا نہ کرنا بہت بڑا اخلاقی جرم ہے۔
جس کیلئے قیامت کے دن خود اللہ پاک مدعی بنے گا۔اور وہ غدار بندہ مدعی علیہ ہوگا۔جس کے پاس کوئی جواب نہ ہوگا۔اور وہ اس بہت بڑے جرم کی پاداش میں جہنم رسید کیا جائے گا۔اس لیے ایک حدیث میں وعدہ خلافی کو نفاق کی ایک علامت بتایا گیا ہے۔جس کے ساتھ اگر آدمی خیانت کا بھی عادی ہو۔اور جھوٹ بھی اس کی گھٹی میںشامل ہو۔پھر وہ شریعت محمدی میں پکا منافق تصور کیا جاتا ہے۔اور اس کا دل نور ایمان سے قطعی خالی ہو جاتا ہے۔
دوسرا جرم کسی آزاد آدمی کو غلام بنا کر اس کو بیچ کر اس کی قیمت کھانا اس میں تین جرم شامل ہیں۔
اول تو کسی آزاد کو غلام بنانا ہی جرم ہے۔
پھر اس کو ناحق بیچنا جرم
پھر اس کی قیمت کھانا جرم
ایسا ظالم انسان بھی وہ ہے کہ جس پر قیامت کے دن خود اللہ پاک مدعی بن کر کھڑا ہوگا۔
تیسرا مجرم ۔جس نے اپنے مزدورسے پورا پورا کام کروایا ۔لیکن مزدوری دینے کے وقت اسے دھتکار دیا۔یہ بھی بہت بڑا ظلم ہے حکم تو یہ ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے اُس کو ادا کی جائے۔
11/04/2019
اے ہمارےرب!مجھےاورمیرےوالدین کو اورسب ایمان والوں کواُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہوگا
🌹 اللہ مجھےسب کو معاف کرنےکی توفیق عطا کریں،اللہ خاتمہ بالخیر کرنا،والدین کےلئےھمیں صدقہ جاریہ بنادیں،ھر لمحہ اپنےذکرکی توفیق دیں!
💫💕✨
06/04/2019
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
11/03/2019
سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’
جس شخص نے اسلام میں نیک طریقہ نکالا اس کو طریقہ نکالنے کا بھی ثواب ملے گا اور اس پر عمل کرنے والوں کا بھی ثواب ملے گااور عمل کرنے والوں کے اپنے ثواب میں کچھ کمی نہ کی جائے گی اور جس نے اسلام میں برا طریقہ نکالا تو اس پر وہ طریقہ نکالنے کا بھی گناہ ہو گااور اس طریقے پر عمل کرنے والوں کا بھی گناہ ہو گا اور ان عمل کرنے والوں کے اپنے گناہ میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔
( مسلم، کتاب الزکاۃ، باب الحثّ علی الصدقۃ ولو بشقّ تمرۃ۔۔۔ الخ، ص۵۰۸، الحدیث: ۶۹(۱۰۱۷))
26/02/2019
Ameeeennn
23/02/2019
Allahu Akbar!!
15/02/2019
جمعہ مبارک!!
12/02/2019
12/02/2019
Beshak!!!
08/02/2019
فرمانِ مصطفٰے ﷺ:
میری امت کو ایک ایسی چیز عطا کی گئی جو پچھلی کسی امت کو نہیں دی گئی اور وہ چیز مصیبت کے وقت '' اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ'' کہنا ہے۔
(المعجم الکبیر، 12/32، حدیث:12411)
07/02/2019
ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺩﻋﺎ ﺷﺎﻡ ﻭ ﺳﺤﺮ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﻗﺎﷺ ﺳﮯ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﺷﮩﺮﻣﯿﮟ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮨﮯ ﺳﺨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺨﯽ ﮐﺎ
ﻣﻨﮕﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
| Monday | 09:00 - 20:30 |
| Tuesday | 09:00 - 20:30 |
| Wednesday | 09:00 - 20:30 |
| Thursday | 09:00 - 20:30 |
| Friday | 09:00 - 20:30 |
| Saturday | 09:00 - 20:30 |
| Sunday | 09:00 - 20:30 |