07/05/2026
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کی مظفرآباد آزاد کشمیر میں اہم پریس کانفرنس۔
Justice. Knowledge. Tolerance. Students from all over Pakistan are joining ISF. Any events organised by ISF will also be publicized here.
The students of Pakistan Tehreek-e-Insaf have decided to fight for the supremacy of the judiciary, freedom of the media and for the basic rights of the people of Pakistan. By the grace of Almighty Allah, the students have formed Insaf Student Federation to provide a united front for the accomplishment of these goals. This is the community for all those who want to discuss anything regarding the student movement. Address of PTI Office: H.no: 2, Street No. 84, Embassy Road
Sector G-6/4, Islamabad.
07/05/2026
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کی مظفرآباد آزاد کشمیر میں اہم پریس کانفرنس۔
06/05/2026
جوآج خوف کے بہانے بناتا ہے
وہ کل اپنے بچوں کو بھی یہی غلامی دے گا
05/05/2026
آئی ایس ایف اسلام آباد کے جوان مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ قائد عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔
04/05/2026
سیکرٹری جنرل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب افرسیاب گجر نے صدر عزیر سلیم کی منظوری کے بعد انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب کی کابینہ کا اعلان کر دیا۔
ملک نجم خان صدر اور میاں معاذ جنرل سیکرٹری نامزد۔
اس نامزدگی کا اطلاق تین مہینے کے عرصے کیلئے ہو گا۔ امید کرتے ہیں دونوں نومنتخب عہدےداران انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے انصاف علم برداشت اور محبت فاتح عالم کے نظریے اور عمران خان کے ویزن کے مطابق حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
01/05/2026
می شناسی معنیِ کرّار چیست؟
ایں مقامے از مقاماتِ علیؓ است
امتان را در جہان بی ثبات
نیست ممکن جز بہ کراری حیات
علامہ محمد اقبال
(ترجمہ :"کیا تو سمجھتا ہے کہ کرار کہ کیا معنی ہیں ؟ یہ حضرت علی علیہ السّلام کے مقامات میں سے ایک مرتبہ ہے۔ اس نا پائیدار اور بدلتی ہوئی دنیا میں امتوں کی بقا صرف علی علیہ السلام جیسی کراری سے ہی ممکن ہے ")
⬛ آج 1000 دنوں سے عمران خان صرف اس کراری کی وجہ سے پابند سلاسل ہیں۔ وہ اپنے ملک و قوم کی حقیقی آزادی سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
01/05/2026
مزدور کی محنت سے ہے دنیا آباد !!!
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا!
صبر و استقامت کے 1000دن
30/04/2026
30/04/2026
القادر کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستوں اور اپیلوں پر سماعت آج ہوگی. چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا.
29/04/2026
عزم، اتحاد اور جدوجہد ✊🏻🔥
رات کے اس پہر میں بھی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر جنید بیٹنی، نائب صدر اسلام آباد محمد عاطف، سینئر نائب صدر سہیل احمد اور جی ایس محمد مروت اپنی ٹیم کے ہمراہ نرسنگ طلبہ کے دھرنے میں موجود، یہ صرف شرکت نہیں بلکہ عملی یکجہتی کی ایک مضبوط مثال ہے۔
ہم آئی ایس ایف ڈٹ کر کھڑے ہیں اور نرسنگ طلبہ کے جائز حقوق کے لیے ہر محاذ پر صفِ اول میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ہماری طاقت ہمارا اتحاد، ہمارا حوصلہ اور ہمارا یقین ہے۔
جو مقصد پر ڈٹ جائے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
KMU
آئی ایس ایف کے جوان مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت اور صدر اسلام آباد صہیب الیاس کے ہمراہ اڈیالہ کے باہر موجود۔ صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان اویس محبوب بھی موجود۔