17/03/2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب ایک وژنری رہنما ہیں جنہوں نے پاکستان کی فوج کو بے مثال سٹریٹجک کمال اور غیر متزلزل حوصلے کے ساتھ آگے بڑھایا، خاص طور پر نازک وقت میں ملک کی سرحدوں اور مفادات کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
17/03/2026
‼️وارفرنٹ۔۔۔
کـابــل میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے دفتر سے منسلک 500 سے زائد طــالبــان سیکیورٹی اہلکاروں کی ہـــلاکــت اور شہر بھر میں متعدد سہولیات کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات کے بعد، افـــغـان عوام کے کچھ حلقوں میں مایوسی اور غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
کچھ افـــغان اب کھلے عام ہبــت اللہ اخــونـدزادہ کو تنقید کر رہے ہیں اور اس کی قیادت کو موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں کہ اس نے پاکستان کے مطلوب شــدت پسنــدوں کو پناہ دے کر تنازع کو افـــغـانستــان کے اندرونی علاقوں تک پھیلنے دیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی پالیسیوں نے صرف افــغـان شہروں میں عدم استحکام اور تباہی ہی لائی ہے۔
وہ ایمانی طاقت اب غائب ہوگئی ہے جس سے ان دو ٹکے کے بھکاری طالبان نے روس اور امریکہ کو شکست دی تھی، اب انکو اندازہ ہورہا ہے کہ جس کا ڈنڈا ہمارے سر پر پڑا ہوا ہے اس سے بچنا ناممکن بات ہے۔
یہ پاکستان تھا جس نے روس اور امریکہ کو ایسے ایسے طریقوں سے دوچار کیا کہ انہیں افغانستان چھوڑنا پڑا۔
پاکستان چاہے تو طالبان کو ختم کرکے افغانستان کو اپنا ایک صوبہ بنادے، مگر پاکستان وہ کام کرنا نہیں چاہتا، ابھی پاکستان نے ہاتھ ہلکا رکھا ہے نہ ہی پاکستان کوئی بڑی جنگ لڑ رہا ہے افغانستان سے۔
فلحال ایک چھوٹا سا آپریشن چل رہا ہے، جس دن پاکستان جنگ ڈکلیئر کرے گا نا تو اس دن ان خوارج ان طالبان ان بزدل نام نہاد اسلامی امارات کے کاکروچوں کو زمین میں چھپنے کے لئے کہیں جگہ نہیں ملے گی۔۔۔
بہت بار پاکستان نے بات چیت کرلی بہت بار سمجھا چکے اور بہت بار انکو ثبوت بھی دے چکے۔۔۔ کب سے تو ان افغان طالبان کو بتا رہے تھے۔۔۔ پھر پاکستان نے دنیا کو بتانا شروع کردیا۔۔۔ اور پھر اب خوارجیوں (جہنم کے کتوں) کے ٹھکانوں کو ٹھوکنا شروع کردیا ہے۔۔۔
ابھی بھی پاکستان کا ایک ہی موقف ہے ٹی ٹی پی خوارجیوں کیلئے نہ پاکستان میں کوئی جگہ ہے اور نہ افغانستان میں کوئی جگہ رہنے دیں گے۔
پاکستان اور خوارج میں سے ایک کو چن لے، منافقت سے کام نہ چلائیں، اب انشااللہ آپ سے بات نہیں ہوگی کیونکہ تم نے دیر کردی۔
دوسری بات کابل حملوں پر کچھ لوگوں کو بہت درد تو عرض ہے۔۔۔
یہ آپریشن شروع ہونے سے پہلے، جب ضلع کرک میں اس ایمبولینس میں زخمی فیڈرل کانسٹبلری کے جوانوں کو ظالمان نے زندہ جلا دیا تھا، تمہاری انسانیت کہاں تھی؟
اب بھگتو میری جان!
یہ تو ابھی شروعات ہے۔ تم بھی ادھر ہو، ہم بھی ادھر ہیں۔
ہمیں کوئی جلدی نہیں، ہم برطانیہ، روس یا امریکہ نہیں جنہوں نے واپس جانا ہے۔
انشاءﷲ، اٹک کا خواب تمہارا خواب ہی رہے گا، یہاں تک کہ قیامت برپا ہو جائے گی۔
06/03/2026
بے شک پاکستان قدرت کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
عراق کو کس چیز کی سزا ملی ۔اسکی غلطی یہ تھی کہ وہ اپنا دفاع مضبوط کر رہاتھا۔ یہود کو یہ پسند نہیں تھا۔
ایران کس غلطی کی سزا بھگت رہاہے وہ یہ ہے کہ ایران اپنا دفاع مضبوط کیوں کر رہاہے۔ یہود کو خطرہ تھا کہ ایران اگر ایٹمی طاقت بنتا ہے لانگ رینج میزائل بناتاہے توممکن ہے کہ امریکہ اور اسکے حواری اسکی زد میں آ جائیں۔ اس لئے ایران کو یہ سزا دی جارہی ہے لیکن ان شاءاللہ اللّٰہ کی مدد قریب ہے۔
کیا پاکستان جب ایٹم بم بنا رہاتھا تو یہودیوں کو تکلیف نہیں ہوئی ہوگی۔ ذرا سوچیں کہ کتنے مشکل حالات میں پاکستان نے اپنا دفاع مضبوط کیا ہوگا۔ اج پوری دنیا جنگ سے پریشان ہے اور ہم پاکستانی چین کی نیند سوتے ہیں ۔
یہ اللہ کا فضل ہے کہ پاکستان دفاع مضبوط ہے۔
ہمیں سیاسی اختلافات بھی رکھنے چاہئے مگر ملی و قومی یکجہتی اور غیرت پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا چاہئے۔
اس جنگ کی مشکل صورتحال میں پوری پاکستانی قوم اپنی ریاست اور اپنی پاک فوج کے شاںہ بشانہ کھڑی ہے۔۔۔الحمد لله۔
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد۔
پاک فوج ذندہ باد
#111
11/04/2024
السلام وعلیکم۔۔۔
#بہاولنگر
شیطان نے آزاد ہوتے ہی دو بھائیوں میں لڑائی کروادی 😔
اسکے بعد پاک فوج کے جوان نماز ادا کرنے والے پنجاب پولیس کے جوانوں کو بھرپور سیکیورٹی دیتے ہوئے۔ ۔ ۔
ہور کچھ ساڈے لائیک 🤪😜
#111
02/08/2022
سیلاب میں گھرے اپنے ہم وطنوں کی جانیں بچانے کے لئے اپنی جانیں وار دینے والے وطن کے یہ بیٹے قوم کا فخر ہیں۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھی شہداء انسانیت کی خدمت اور فرض کی بجا آوری کی روشن مثال بنے ہیں۔
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد، کمانڈر انجینئر 12 کور بریگیڈیئر خالد، پائلٹ میجر سعید، کوپائلٹ میجر طلحہ اور کریو چیف نائک مدثر شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک بہترین پرفیشنل، فرض شناس اور قابل افسر ہونے کے ساتھ انتہائی ایماندار اور ایک اچھے انسان تھے۔
ہم سب شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔
پوری قوم اس حادثے پر انتہائی مغموم اور افسردہ ہے اور شہدا کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم دے۔
آمین۔ ۔ ۔
#111
24/10/2021
الحمدللہ ہم جیت گئے۔🤲❤️
Well Played Team Pakistan 🇵🇰
Congratulations Everyone 🇵🇰
29/06/2021
پاکستان کو خاک سمجھنے والو کے لئیے کہنا چاہوں گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
ایک وقت تھا جب دنیا میں سات طاقتور اسلامی فوجیں تھیں یعنی مصر ، عراق، لیبیا، شام، پاکستان، ترکی اور ایران کی فوجیں اسلامی ممالک کی طاقتور ترین فوجیں تصور کی جاتی تھیں۔
ان میں سے لیبیا ،عراق، شام اور مصر کی افواج کو عالم کفر کے سازشی ممالک یعنی امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے اتحاد نے مختلف قسم کی جنگوں اور پراکسی وار کے ذریعے اتنا کمزور کردیا ہے کہ ان ممالک کی افواج کیلیے بیرونی دشمنوں سے مقابلہ کرنا تو دور کی بات یہ تو اپنے ملک کو کنٹرول نہیں کرسکتیں۔
ان افواج کو کمزور کرنے کے بعد انکا اگلا ٹارگٹ باقی رہ جانے والی افواج یعنی پاک آرمی ، ترک آرمی کی سٹریٹجک طاقت کو کم کرنا ہے اور اس منصوبہ پر باقاعدہ عمل بھی شروع کردیا گیا جیسا کہ ترک فوج کو شام کے محاذ پر پھنسا دیا گیا ہے اور انہیں داعش اور دیگر شدت پسند گروپوں کیخلاف کاروائی کے نام پر ادلب اور لداقیہ تک کے علاقوں میں اسے داخل کردیا گیا اور ایسی نا ختم ہونے والی جنگ میں اسے گھسیڑ دیا گیا ۔
اب اسکے بعد باری آتی ہے ایران اور خصوصا پاکستان کی۔ایران کو عرب ممالک کے ساتھ لڑوا کر امریکی اپنا اسلحہ بیچنے کیلیے مارکیٹ بنانے کی سوچ رہے ہیں اور صرف سوچ ہی نہیں رہے بلکہ بہت سا اسلحہ وہ سعودی عرب اور دوسری عرب ریاستوں کو بیچ بھی چکے ہیں۔
یعنی مشرق وسطی میں لگنے والی جنگ کی آگ میں ایران اور سعودی عرب کو بھی مکمل طور پر شامل کرنا چاہتے ہیں
اب رہ گیا ہمارا پاکستان جو باقی تمام اسلامی ممالک کی نسبتا بہت زیادہ طاقتور آرمی سٹرینتھ اور ایٹمی ہتھیار رکھنے والا ملک ہے۔ جو ہمیشہ سے ہی کافروں اور منافقوں کی آنکھوں میں کھٹکتا رہا ہے اور کھٹک رہا ہے۔اور ہم فخر سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ پوری دنیا میں ہمارا واحد ملک ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک پراکسی وارز کا مقابلہ کرتا آیا ہے اور خفیہ جنگوں میں بھی اپنے دشمنوں کو مات دے چکا ہے۔الحمداللہ
یقین کریں اگر ایسی پراکسی وار اگر دنیا کے کسی اور ملک کے خلاف چاہے وہ کتنا بھی طاقتور ہوتا تب بھی وہ اپنا وجود برقرار نا رکھ سکتا جس طرح ہمار پاک وطن قائم و دائم ہے۔
افواج پاکستان اور انٹیلی جنس اداروں نے ماضی میں الذولفقار اور سندھو دیش جیسی پراکسی وار میں دنیا کے سازشوں کو شکست دی اور موجودہ دور میں پاک آرمی نے نام نہاد بلوچ آزادی پسندوں اور اسلام کے ٹھیکے دار بننے والے طالبانوں کو شکست سے دو چار کیا اور انکے انویسٹرز یعنی انڈین اور اسرائیلی سنڈیوں کے سارے سرمائے کا ہی بیڑا غرق کر کے رکھ دیا اور پاکستان کو اللہ کے فضل سے پہلے سے زیادہ طاقتور ملک بنادیا۔
لیکن کافر کو سکون کہاں؟؟؟ اور اسی سکون کے نا ہونے کی وجہ سے وہ دوبارہ پاک فوج کو جنگ میں گھسیڑنا چاہتے ہیں اور یہ جنگ پاکستان میں نہیں بلکہ افغانستان میں لڑائے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ، یعنی افغان مجاھدین بمقابلہ پاک فوج۔ ” ہم نے اس جنگ میں پہلے ہی بہت نقصان کروالیا ہے اور بہت مشکل سے اپنے علاقوں کو کلیئر کیا ہے لہذا ہم باڑ لگاکر اپنی مغربی سرحد کو بند کررہے ہیں باقی جو کچھ کرنا ہے امریکہ خود کرے ہم کچھ نہیں کریں گے“
یہ منہ توڑ جواب سن کر امریکی کتے والی کروا کر انڈیا چلے گئے اور وہاں جاکر انڈیا کو آرڈر دیا کہ چلو اب تم پندرہ بیس ہزار فوجی افغانستان بھیجو ۔
اس سب کے بعد امریکی چلا اور وہاں جاکر پاکستان کو دھمکی دینے لگا کہ ” پاکستان کاروائی نہیں کرتا تو ہم خود کرلیں گے“ اس پر پاکستان کی طرف سے ردعمل آیا کہ ” جو مرضی کرو لیکن اگر ہماری سرحد سے چھیڑ چھاڑ کی تو ہم افغانستان کو تمہارا قبرستان بنادیں گے۔
کیونکہ پاکستان وہ نہیں جو انڈین ٹٹوں سمجھتے ہیں پاکستان وہ طاقتور ترین ملک ہے جو بیک وقت انڈیا کو اور ساری دنیا کی طاقتوں سے نمٹ چکا ہے اور قائم دائم ہے اور انشاءاللہ تا قیامت قائم دائم رہے گا۔
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد ✌️💪❤️🇵🇰❤️
18/03/2021
وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کا ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی الوداعی ملاقات...
وزیراعظم عمران خان نے قوم کے لئے شاندار خدمات پر مارشل مجاہد انور خان کو خراج تحسین پیش کیا.
#111
18/03/2021
18 مارچ ، ڈریگن (ایم ایم عالم) کی برسی 6 جولائی 1935 کو کولکتہ میں پیدا ہوئے ، محمد محمود عالم 11 بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ آزادی کے وقت ، ان کا کنبہ نے مشرقی پاکستان میں قیام پزیر کیا۔
ایم۔ عالم نے 1953 میں پی اے ایف میں شمولیت اختیار کی۔ 1965 کی جنگ کے دوران انہوں نے نو ہندوستانی لڑاکا طیارے گرائے ، جن میں سے پانچ انہوں نے 7 ستمبر کو اپنے F-86 صابر میں ایک مشن کے دوران تباہ کردیا تھا ، دشمن کے ان پانچ جیٹ طیاروں میں سے چار جنہوں نے 30 سیکنڈ کے اندر گولی مار دی تھی۔ تباہ شدہ نو کے علاوہ ، انہوں نے دو اور ہندوستانی طیاروں کو بھی نقصان پہنچایا ، جو ایک ریکارڈ ہے جو آج تک ناقابل شکست ہے۔
اپنی ہمت اور بہادری کی بنا پر ، وہ دو بار ستارہ جرات سے نوازا گیا تھا۔ 29 عظیم سالوں سے پی اے ایف کی خدمات انجام دینے کے بعد ، ایم۔ عالم 1982 میں ایئر کموڈور کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔
یہ رول ماڈل جس نے کئی نسلوں کو مسلح افواج میں شامل ہونے کے لئے تحریک پیدا کی وہ 18 مارچ 2013 کو 77 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔
#111
15/03/2021
China successfully made and tested HQ-19 anti-ballistic missile interceptor which is a copy of best American air defense missile system Thaad (Thermal High Altitude Area Defense).
This American missile is capable of hitting target within the range of 200 km at the speed of 10,094. km/h.
Now China is also capable of targeting any hostile flying object within the range of 200 km at 17280 km/h.
According to Chinese local media reports Beijing has decided to make the HQ-19 anti-ballistic missile interceptor operational.
China may sell this technology to Pakistan as well......
#111