19/06/2025
Public Notice
Metropolitan corporation Islamabad
Official Page of Metropolitan Corporation
Islamabad (MCI)
19/06/2025
Public Notice
Metropolitan corporation Islamabad
15/10/2024
23/09/2024
Cheif officer MCI welcomed the Participants of 41st Mid Career Management Course during visit of MCI Secretariat and Emergency & Disaster Management Dte.
04/09/2024
Online E-Kachehri on issues relating to the Municipal functions, Health, Sports Culture &Truism, Fire / Ambulance services , graveyard services, Death & Birth Certificates, Trade /Advertisement License, Implementation on Building Fire Safety Laws, Revenue Property Tax in Islamabad city. Live on Facebook, 05, November 2024 at 02 PM.
14/08/2024
چیف آفیسر MCI بُشرہ اقبال راؤ کی خصوصی ھدایت کے مطابق:-
ڈائرکٹوریٹ آف سپورٹس،کلچر & ٹورازم کے زیرے اہتمام اسلام آباد جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری :-
ٹورازم ڈیویژن MCI نےملٹی پرپزسپورٹس گراؤنڈ F-6 مے رنگانگ جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس پر CDA ماڈل سکول کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں کے درمیان پینٹنگ کمپیٹیشن بھی ہُوا اور بہترین کارکردگی دکھانےوالے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۰ اس موقعے پر خصوصی طورپر ٹورازم ٹرین بھی چلائی گئی
13/08/2024
پریس ریلیز
میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد
13 اگست 2024۔
چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمّد علی رندھاوا کی ہدایات پر چیف میٹروپولیٹن افسر بشری اقبال راؤ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے تمام ڈائریکٹوریٹس پر بریفنگ لی۔
میٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن و ہیومن ریسورسز ، ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن ، ڈائریکٹر ایمرجنسی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ڈائریکٹر سپورٹ و کلچر ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سمیت ڈائریکٹر کیئر ایمبولینس سروسز و دیگر افسران نے اپنے ڈائریکٹوریٹس کی تفصیلی پریزنٹیشن دی۔
چیف افسر بشری اقبال راؤ کو ادارے کی تمام تفصیلات سمیت ریونیو اور ہیومن ریسورسز سمیت جملہ تفصیلات سے آگاہ کیا گیا اور حالیہ مسائل اور ایفشنسی پیرا میٹرز پر بھی اہداف اور ڈیڈ لائنز کی بابت آگاہی فراہم کی۔
چیف افسر نے فائر و ریسکیو اور ایمبولینس سروسز کے حوالے سے جملہ وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوے کام کو مزید بہتر بناتے ہوے بہترین پبلک سروس پر زور دیا اور پولیو کمپین سمیت دیگر وبائی و۔ موسمی امراض کے تدارک پر جامع حکمت عملی پر زور دیا اور ٹیم سپرٹ کا عندیہ دیا ۔۔
ریونیو اہداف کے حوالے سے تمام ڈائریکٹوریٹس کو تیز ترین حکمت عملی بنانے کے ساتھ تمام کورٹ کیسز اور آڈٹ پیراز کو سیٹل کرنے کے بھی احکامات جاری کیۓ ۔۔۔۔
13/06/2024
For the first time, 3D advertising is being introduced in Islamabad. Chairman CDA Muhammad Ali Randhawa chaired a meeting regarding digital advertising. The meeting was attended by the Administrator MCI Rana Muhammad Waqas Anwar and other officials. The purpose of introducing digital advertising is to enhance the beauty of the city.For digital advertising, digital screens, signage, billboards, LED screens, and mupis will be installed. While planning digital advertising, the natural beauty of the city will be preserved. A technical committee has been established to review all aspects of digital advertising. A comparative analysis of the costs and revenues of digital advertising will be conducted. Experts in the field will be consulted for the success of the project, said Chairman CDA Muhammad Ali Randhawa.
13/06/2024
اسلام آباد
چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے محمّد علی رندھاوا کی خاص ہدایات پر ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد رانا محمد وقاص انور نے اسلام آباد میں ایمبولینس سروسز کو بہترین بنانے کے لئے پانچ مزید ایمبولینسز خرید لی جو لاہور سے براستہ موٹروےآج میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے کیئر 1122 ایمبولینس سروسز کی فلیٹ کا حصہ بن جائیں گی۔
ایمبولینسز تمام تر جدید پیشنٹ کیئر آلات سے لیس ہیں اور اسلام آباد جے شہریوں کی صحت عامہ سے منسلک ہر طرح کی ایمرجنسی سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہے۔
کیئر ایمبولینس سروسز جو اب کیپٹل ریسکیو سروسز کا حصہ ہے، اس میں فائر اور ریسکیو سمیت دیگر ایمرجنسی رسپانس یونٹ بھی شامل کیۓ گے ہیں جو جملہ حادثات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اور روڈ ایکسیڈنٹ سے لے کر دیگر صحت سے متعلقہ تمام امور کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی زیر نگرانی کنٹرول کیۓ جاتے ہیں ۔
چیئرمین سی ڈی اے محمّد علی رندھاوا اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن رانا محمّد وقاص انور نے حالیہ آگ کے جملہ واقعات کے بعد وزیر داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں اسلام آباد ریسکیو سروسز کی بھی بنیاد رکھی ہے جو جلد عوام کو اپنی بہترین سروسز سے روشناس کرواۓ گی اور سال کے 365 دن رات ایک کال پر عوام الناس کو انکے دروازے پر ہر سروس مہیا کی جاۓ گی۔
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |
| Sunday | 08:00 - 16:00 |