Pak Beauty

Pak Beauty

Share

03O38117912
g78t7g7g7uyb

12/02/2025

لنگر غوثیہ دربار عالیہ گواں شریف

Photos from Pak Beauty's post 17/01/2025

چوہدری شجاعت حسین صدر پاکستان مسلم لیگ کے بھائی چوہدری پرویز الٰہی اسمبلی ممبر کے کزن چوہدری سالک وفاقی وزیر wwf کے چچا چوہدری شفاعت صاحب کی OGDCL بلڈنگ ہاؤس میں آمد بھائی سید اعجاز بخاری صاحب(جنرل سیکرٹری آل پاکستان ایمپلائز فیڈریشن) راجہ محمد سلیم نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ساتھ میں ارمغان بھائی اسفندیار ذیشان صفدر ارسلان بخاری عمر مشتاق اور دیگر ورکرز نے پرتپاک استقبال کیا
Imran Khan I AM Pakistan WM Qayum Niazi International Labour Organization - Pakistan IndustriALL Global Union FES Asia

31/01/2024

مزدور کے وسیع تر مفاد کے لیے یہ فیصلہ بہتر ہے

12/10/2023

22/08/2023

آج میں ورکرز کی صحت و تندرستی کے حوالے سے شفاء ہسپتال کی خدمات حاصل کی گئی ہیڈ آفس میں ورکرز کے ٹیسٹ وغیرہ کئے گئے کسی بھی فیلڈ میں ورکرز کی فٹنس بہت اہم ہوتی ہے لہذا 6 مہینوں تک اپنے ٹیسٹ لازمی کرائیں

18/05/2023

راجہ سلیم گروپ کو انشاء اللہ الیکشن جیتنے پر ایڈوانس مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور امید کرتا ہوں جس طرح ہمارے 4500 ورکرز کو ریگولر کروایا اسی طرح آنے والے معاہدے میں ہمیں مزید مراعات دلوائی جائیں گی

17/05/2023

Vote and sport Raja Saleem Group

05/04/2023

آل پاکستان او جی ڈی سی ایل میں انشاء اللہ 18مئی کو الیکشن ہوں گے

17/03/2023

الحمدللہ سید اعجاز بخاری صاحب کو آزاد کشمیر و پاکستان سے آل پاکستان ورکرز فیڈریشن PWF کا چیئرمین منتخب کیا گیا جس پر پورا آزاد کشمیر اور بالخصوص سادات برادری راج محل گواں مبارکباد کی مستحق ہے
امید ہے شاہ صاحب ورکرز کے جملہ مسائل کو حل کرنے میں اہم رول ادا کریں گے

24/02/2023

جشن ولادت باسعادت امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو مبارک ہو

22/02/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 17:00