10/02/2025
کیا ہمارے معاشرہ کے یہ غلیظ کردار اس حقیقت کے ذمہ دار نہیں کہ ہم پوری دنیا میں ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں ؟
ہماری انفرادی نیکیاں بھی ان بدبودار و منحوس گٹر کے یہ بدبودار کیڑوں کی وجہ سے ، دب کر رہ گئی ہیں؟
جب ثمود ع عاد و فرعون پر اللہ کا عذاب فرما دیا گیا تھا تو کیا سب کے سب گنہگار تھے؟
یہ ملک کس لئے بنا تھا اور ہم نے اسے کیا بنا دیا ہے؟؟؟
یا باری پاک کوئی تو گدڑی سے لعل ہم کے لئے نکال ۔۔
کوئی تو ہو جو اخلاق و قانون کا علم لے کر چلے اور اس مملکت خدادا کو صحیح راستہ پر لگائے ۔

07/02/2025
تمام اصحاب و خواتین کو جمعہ کا مبارک دن مبارک
یا اللہ اپنے پیارے حبیب اور اپنے نیک نفوس کے صدقہ ہمارے گناہ معاف فرما، جو اب انفرادی سطح سے کشید ہو کر اوپرکی قومی سطح پر ہمارے قومی ضمیر کے استہزاء کا استعارہ بنے پوری دنیا میں ہمیں ایک جاہل۔ منافق اور کرپٹ قوم کا طوق پہنا چکے ہیں ۔
اللہ کے نام پر بنا یہ ملک قابل۔نڈد اور مخلص رہنمائی کو ترس رہا ہے ۔۔
أئین ۔قانون اور مخلص رہنمائی کے ستون گہنا کر زمین بوس ہوتے نظر آرہے ہیں ۔۔
انصاف کو جلا دینے والے خود انصاف کو پکار رہے ہیں ۔۔
ملک ایک بار پھر اپنی شناخت کا متلاشی بنا اپنی سمت ڈھونڈ رہا ہے ۔۔
باری پاک ایک بارپھر قرون اولیٰ کی طرح اس بھٹکے ہوئے آہو کو سوئے حرم کا راستہ دکھا ۔۔
باری پاک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے تو تیرے پیروکار حقدار ہیں کہ انکی ذات والا شان لوح و قلم تک انکی اپنی امت کی امید کا سہارا ہے ۔۔
یا رب اس بھٹکی ہوئی قوم اور اسکے بھٹکے ہوئے فیصلہ سازوں کو بھی انکی ذہنی و قلبی بیماری میں اسی دنیا میں شفاعت عطا فرما ۔آمین
03/12/2024
کم از کم ایک ہندو کو تو سننا گوارا کر کے اپنے ملک کو سدھار لیں ۔۔۔لیکن ایسا کبھی نہیں ہو گا ۔۔۔کہ اپنا کام بھی نہیں جانتے اور جو جانتے ہیں انکو برداشت بھی نہیں کر سکتے اپنی حماقتوں اور جہل کی وجہ سے؟؟
In Conversation with Deepak Perwani | Independence Day Special | Junaid Akram
In this special Independence Day podcast, we are joined by the renowned Pakistani fashion designer and actor, Deepak Perwani, with whom we dive into the infl...
30/12/2023
زلالت۔ جھوٹ ۔بے غیرتی ۔ضمیر فروشی کا مظہر یہ حرامی ۔پلا ۔۔۔دیکھیں اسکا جھوٹ ۔۔
X / ?
16/11/2023
Highest credible souls of Islamic Republic of Pakistan??