Ministry of Planning, Development and Special Initiatives

Ministry of Planning, Development and Special Initiatives

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ministry of Planning, Development and Special Initiatives, Government Organization, P Block, Pak Secretariat, Islamabad.

Welcome to Official Page of Ministry of #Planning, #Development & #Special_Initiatives | #PlanningCommission | Government of Pakistan

Our Vision: #StrongEconomyStrongPakistan

10/04/2026

Pakistan spends billions annually on fuel imports; a significant burden on the economy.

By making smarter everyday choices, we can reduce this pressure, conserve resources, and move towards cleaner, local energy alternatives.

From carpooling to energy-efficient homes, every action counts in shaping a sustainable future.

10/04/2026

Powering Pakistan with the strength of its rivers

Under , is advancing the Project (2160 MW) along with its power evacuation infrastructure, ensuring clean, affordable energy reaches the national grid.

🔹 Dasu HPP Cost: PKR 510 Billion | FY26: PKR 20 Billion
🔹 Evacuation System: PKR 132.2 Billion | FY26: PKR 10.9 Billion

From generation to transmission, Pakistan is securing its energy future.

09/04/2026

Under URAAN Pakistan, PSDP continues to support the 2×660 MW Jamshoro Coal Power Plant, ensuring stable, affordable baseload energy for the national grid.

🔹 Total Project Cost: PKR 177 Billion
🔹 FY 2025-26 Allocation: PKR 4.2 Billion

Reducing vulnerability to global fuel shocks; powering growth with certainty.

09/04/2026

Under URAAN Pakistan, PSDP is advancing a 100 MW Distributed in , accelerating Pakistan’s shift towards clean, indigenous energy.

🔹 Project Cost: PKR 26.6 Billion
🔹 Approved: June 2025

Reducing fuel imports. Expanding renewable capacity. Securing tomorrow.

09/04/2026

A smarter drive today means a stronger tomorrow for our families. Combine trips, carpool, and drive responsibly, every drop saved counts.

Let’s move forward as responsible citizens.

09/04/2026

“حالیہ بحران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ جب تک پاکستان اپنی برآمدی سمت کو بنیادی طور پر تبدیل نہیں کرتا، بیرونی دباو اور انحصار کا خطرہ برقرار رہے گا۔ سالانہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ اس معیشت کے لیے ناکافی ہے جو بڑے اہداف کی متقاضی ہے۔

ہمیں ایک تیز رفتار برآمدی حکمتِ عملی اپنانا ہوگی، جس کے تحت ہر سال 4 سے 5 ارب ڈالر کا اضافہ یقینی بنایا جائے۔ یہی وہ راستہ ہے جس سے ہم 2030 تک 60 ارب ڈالر اور 2035 تک 100 ارب ڈالر سے زائد برآمدات حاصل کر سکتے ہیں—اور یہی پاکستان کی معاشی خودمختاری کی بنیاد ہے۔

ہمارے ایکسپورٹرز اس قومی ہدف میں اہم شراکت دار ہیں۔ عالمی منڈیوں سے براہِ راست وابستگی انہیں منفرد بصیرت اور مسابقتی برتری فراہم کرتی ہے۔ اڑان پاکستان کے تحت حکومت کی کوشش ہے کہ وہ تمام تر رکاوٹیں دور کرے، سہولیات فراہم کرے اور مراعات دے ۔

یہ وقت ہے کہ ہم کاروباری صلاحیت، جدت اور واضح پالیسی سمت کے ساتھ پاکستان کو ایک مضبوط برآمدی معیشت کے طور پر آگے بڑھائیں۔”

پروفیسر احسن اقبال
پاکستان کے برآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے تناظر میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل

09/04/2026

Pakistan has emerged as a bridge of peace in a divided region, a role envisioned decades ago by Allama Iqbal. From crisis management to global recognition, Pakistan’s diplomatic strength is now translating into economic opportunity. This is more than diplomacy, It’s Pakistan’s global brand strengthening in real time.

Through visionary leadership of PM Mian Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, the country emerged as a force for peace in a volatile region.

Now, the opportunity is clear:
➡️ We have to turn diplomatic success into economic strength
➡️ Shift decisively toward export-led growth
➡️ Build a $100B+ export economy

Watch Planning Minister Prof Ahsan Iqbal's Special Talk with SAMMA TV

09/04/2026

⛽️Fueling the future starts with us! Here are a few ways we can help stabilize our economy and energy sector:

1. Reduce unnecessary travel (especially weekend trips).
2. Carpool whenever possible.
3. Choose walking or cycling for short distances.
4. Use public transport.
5. Drive efficiently to save fuel.

Small changes in our daily habits lead to a great national impact. It’s time to think as one nation and move in one direction.

09/04/2026

90 لاکھ بیرونِ ملک پاکستانی تقریباً 40 ارب ڈالر کا زرِ مبادلہ بھیجتے ہیں، جبکہ 24 کروڑ پاکستانی اپنے ہی ملک میں رہتے ہوئے صرف 40 ارب ڈالر کی برآمدات کرتے ہیں۔ یہ عدم توازن نہ پائیدار ہے اور نہ ہی قابلِ قبول۔

ہماری حقیقی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ آگے بڑھنے کے لیے پاکستان کو 300 سے 400 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنا ہوگا۔ اس کے لیے برآمدات پر مبنی معاشی ماڈل، صنعتی توسیع، اور عالمی مسابقت کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔

حقیقی معاشی خودمختاری اسی وقت ممکن ہے جب ہم اپنا زرِ مبادلہ خود پیدا کریں۔ جب تک درآمدات برآمدات سے زیادہ رہیں گی، بیرونی انحصار برقرار رہے گا۔

پروفیسر احسن اقبال
پاکستان کے برآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز، علاقائی حرکیات اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے تناظر میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل

09/04/2026

“پاکستان کی برآمدی مسابقت کو مضبوط بنانے کے لیے لاجسٹکس اور فریٹ کے نظام میں فوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ حالیہ عالمی جنگ نے واضح کر دیا ہے کہ بیرونی شپنگ نیٹ ورکس پر انحصار رکھنے والی معیشتیں زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔

قومی شپنگ استعداد میں اضافہ اب ایک انتخاب نہیں بلکہ ضرورت بن چکا ہے تاکہ بیرونی انحصار کم ہو اور عالمی حالات کے باوجود تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔

یہ اصلاحی اقدامات نہ صرف معیشت کو بیرونی معاشی دباؤ سے محفوظ بنائیں گے بلکہ پاکستان کو عالمی تجارت میں ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر بھی ابھاریں گے۔”

پروفیسر احسن اقبال
پاکستان کے برآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے تناظر میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل

09/04/2026

“درآمدی ایندھن پر انحصار پاکستان کی معیشت کی کمزوری ہے، جو ہماری صنعت کو عالمی منڈی کی غیر یقینی صورتحال اور زرِ مبادلہ کے دباؤ سے متاثر کرتی ہے۔ ہمیں اس انحصار کو کم کر کے خود کفالت کی جانب بڑھنا ہوگا۔

پن بجلی اور شمسی توانائی جیسے مقامی ذرائع پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ ہم ایک مستحکم اور مسابقتی معیشت کی بنیاد رکھ سکیں۔”

پروفیسر احسن اقبال
پاکستان کے برآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز، علاقائی حرکیات اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے تناظر میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل

09/04/2026

“عالمی جنگی بحران نے 193 معیشتوں کو متاثر کیا ہے، مگر بحالی ایک تدریجی عمل ہے۔ سپلائی چینز کو بحال ہونے میں وقت لگتا ہے، تاہم قیمتیں بالآخر جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آئیں گی۔ یہ صورتحال پاکستان کے لیے ایک نیا موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی برآمدی حکمتِ عملی کو مضبوط بنائے۔”

پروفیسر احسن اقبال
پاکستان کے برآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز، علاقائی صورتحال اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں پر راؤنڈ ٹیبل

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


P Block, Pak Secretariat
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00