مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم..
درود پڑھیں ..
🌼🍂
Pakistan Times Official
Pakistan Times official is Pakistan's premier website offering breaking news, updates on sports, business & other trending top
Follow Islam and Jannah will follow you ��� In this Page we Make a small Effort to Raise voice for Islam ���
India doesn't want more wa*r 👍🏿
Dear India: you cant defeat this nation!
بھارت کی طرح کوئی ڈرامے بازی نہیں کوئی پروپیگنڈہ نہیں۔
ٹائم اور تاریخ بتا کر اور ویڈیو دیکھا کر جواب دے رہے ہیں. جو کرنا ہے کر لو۔
آذان کے دوران مسجد میں دھماکہ
خوف ناک مناظر
کاش انسان دھماکہ خیز مواد ایجاد کرنے میں کبھی کامیاب نہ ہوتا
اگر دھماکہ خیز مواد ایجاد نہ ہوتا
انسانی ترقی کے سفر میں بہت سی ایجادات نے ہماری دنیا کو بدلا کچھ مثبت طریقے سے اور کچھ منفی انداز میں اگر دھماکہ خیز مواد کبھی ایجاد نہ ہوتا تو جنگیں اتنی تباہ کن نہ ہوتیں لاکھوں بے گناہ جانیں محفوظ رہتیں اور زمین کے کئی حسین خطے بربادی سے بچ جاتے۔
بارود کی ایجاد نے جہاں کان کنی تعمیرات اور صنعتی ترقی میں سہولت دی، وہیں اس نے جنگوں کو پہلے سے کہیں زیادہ ہولناک بنا دیا آج جوہری ہتھیاروں کی موجودگی دنیا کو مسلسل خوف میں مبتلا رکھتی ہےک اگر انسان صرف ترقی امن اور بہتری کے لیے سائنس کا استعمال کرتا تو دنیا زیادہ محفوظ خوشحال اور خوبصورت ہوتی۔
شاید یہ سوچنا محض ایک خواب ہو مگر اگر ہم ماضی سے سیکھ کر اپنے حال اور مستقبل میں ایسے فیصلے کریں جو تباہی کے بجائے تعمیر کی راہ پر گامزن ہوں تو ہم ایک بہتر دنیا کی امید ضرور رکھ سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Islamabad
