25/01/2026
بھائی! اگر
خوبصورت لڑکی دیکھ کر بھی دل نہ دھڑکے
سوشل میڈیا پر ریلز دیکھ کر بھی جذبات ساکت رہیں
اور شادی کے ذکر پر بھی نیند آ جائے
تو یا تو آپ بہت ولی صفت ہو
یا پھر
آپکو ہارمونز کی چیکنگ کی ضرورت ہے
جڑے رہیے
25/01/2026
امریکہ ایران کی باتیں چھوڑیں یہ کبھی نہیں لڑیں گے
آنٹی کی کیا جوانی ہے جوبن ہے صحت مند جوانی کا ضرور اسکا بندہ سرعت انزال کا مریض ہو گا۔۔۔۔۔جُڑے رہیے
07/06/2021
پاکستان :افغان گہرائی یا کھائی افغان گہرائی پاکستان کے لیے کھائی بن گئی تھی، یہ ایسا مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ زندہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹرٹیجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی ہے، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب حکومت سے معاملات طے کرنے چاہیے۔...
پاکستان :افغان گہرائی یا کھائی
پاکستان :افغان گہرائی یا کھائی افغان گہرائی پاکستان کے لیے کھائی بن گئی تھی، یہ ایسا مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ زندہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔وزیراعظم عمران خان ن....
07/06/2021
کابل: طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھا کہ زابل، اورزگان، غزنی اور نورستان کے اہم اضلاع کا کنٹرول حکومتی فورسز کو پسپا کرکے حاصل کرلیا ہے۔...
طالبان کا افغانستان کے 5 اہم اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
کابل: طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالب....
07/06/2021
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گھورنا راہگیر کو مہنگا پڑگیا، اداکارہ نے بیچ سڑک پر اسے سبق سکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اس بار ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کو راہگیر گھور رہا تھا کہ راکھی ساونت نے اسے ڈانٹ پلا کر سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی۔...
راکھی ساونت کو گھورنا راہگیر کو مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گھورنا راہگیر کو مہنگا پڑگیا، اداکارہ نے بیچ سڑک پر اسے سبق سکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی حوالے...
07/06/2021
قازقستان: اگرہم سن سکیں تو ہر پتھر میں ایک کہانی ہوتی ہے اور کسی چٹان میں پوری داستان پوشیدہ ہوسکتی ہے۔ اسی طرح قازقستان میں جھیلوں اور قدرتی حجری آثار پرمشتمل مشہور سیاحتی مقام پر ایک چوٹی ملی ہے جہاں ماضی کے 50 لاکھ سال کا موسمیاتی احوال معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ارضیات داں، شارلوٹ پروڈ ہوم کا تعلق لیوزین یونیورسٹی سے ہے ۔ وہ کہتی ہیں کہ چارِن گھاٹی (کینویئن) میں ایک مقام پر 80 میٹر طویل پتھریلا سلسلہ ہےجہاں کلائمٹ چینج کا پانچ کروڑ سالہ ریکارڈ موجود ہے۔ یوں یہ بہت نایاب جگہ ہے اور زمین پر ایسے آثار کم ہی ملتے ہیں۔...
پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ
قازقستان: اگرہم سن سکیں تو ہر پتھر میں ایک کہانی ہوتی ہے اور کسی چٹان میں پوری داستان پوشیدہ ہوسکتی ہے۔ اسی طرح قازقستان میں جھیلوں اور قدرتی حجری آثار پرمشتمل مشہور...
07/06/2021
سکھر: گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب کہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم سے کئی بوگیاں اتر گئی ہیں۔ حغادثے کے نتیجے میں اب تک 36 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ملت ایکسپریس میں سوار تھے جبکہ سرسید ایکسپریس کے زیادہ مسافر زخمی ہوئے ہیں۔...
گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
سکھر: گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے ...
05/06/2021
نئی دہلی: بھارتی ہائی کورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی کے خلاف درخواست دینے پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چند روز قبل اداکارہ جوہی چاؤلہ نے بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک کی ترقی یا ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف نہیں لیکن فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال سے تابکاری کا اخراج انسانی جانوں کے لیے خطرناک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھارت میں فائیوجی ٹیکنالوجی کے استعمال کو روکنے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔...
5جی ٹیکنالوجی کیخلاف درخواست دینے پرجوہی چاؤلہ کو20 لاکھ روپے جرمانہ
نئی دہلی: بھارتی ہائی کورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی کے خلاف درخواست دینے پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چند روز قبل اداکارہ جوہی چاؤلہ نے بھ....
05/06/2021
ہاول نگر: بہاولنگر میں ایک پولیس اہلکار کو لوگوں نے اس وقت پکڑ کر زدوکوب کیا جب وہ ایک گھر کے غسل خانے کے کھلی کھڑکی سے فون اندر داخل کرکے وہاں موجود کسی خاتون کی ویڈیو بنارہا تھا۔ بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بہاولنگر میں پیش آیا جس کے بعد ایس پی انویسٹٰی گیشن بہاولنگر فاروق احمد نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پولیس اہلکار کو معطل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔...
خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار
ہاول نگر: بہاولنگر میں ایک پولیس اہلکار کو لوگوں نے اس وقت پکڑ کر زدوکوب کیا جب وہ ایک گھر کے غسل خانے کے کھلی کھڑکی سے فون اندر داخل کرکے وہاں موجود کسی خاتون کی ویڈیو ...
05/06/2021
ابوجا: نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیرمعینہ مدت کے لیے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی سے متعلق یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کو بار بارایسے کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے کہ جس سے نائیجیریا کی تجارتی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔...
نائیجیریا نے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی
ابوجا: نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیرمعینہ مدت کے لیے ٹوئٹ....
05/06/2021
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت تھی تو پانچ افراد کے عام گھرانے کی مہینے میں آٹے کی ضروریات ایک ہزار 975 روپوں میں پوری ہوجاتی تھیں، آج عمران خان کی حکومت میں پانچ افراد کے عام گھرانے کی آٹے کی ماہانہ ضروریات ساڑھے تین ہزار روپوں میں پوری ہورہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ایک عام گھرانا اپنے بچوں کے کپڑے 600 روپوں میں خرید لیتا تھا اور آج وہ اس مد میں تین ہزار 600 روپے خرچ کررہا ہے۔ ہمارے دورِ حکومت میں 5 افراد کا ایک عام کنبہ گھر کے کرائے کی مد میں اوسطاً ساڑھے تین ہزار روپے ادا کرتا تھا اور آج 22 ہزار روپے ادا کررہا ہے۔...
پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ اپنے بیان میں بلاول ب...