PTI Punjab

Call Directions Website Contact the organization

PTI Punjab This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab''

Justice. Humanity. Self Esteem.
(3)

میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو...
10/10/2026

میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔
اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔
صوبائی وزیرِ اطلاعات، شفیع جان

10/10/2026

‏پشاور میں طلبا سڑکوں پر۔
‏یہ گورنر راج نا بھئی نا
‏یہ ایمرجنسی نا بھئی نا

10/10/2026

پشاور لانگ مارچ میں عماد الحسن قریشی فوکل پرسن براۓ لیبر ونگ تحریک انصاف پنجاب اپنے جذبات کا اظھار کرتے ہوئے ۔

10/10/2026

"ان شاء اللہ گورنر کو ڈیرہ اسماعیل خان کا راستہ دکھائیں گے یہ گورنر راج لگا کر دکھائے پھر ہم اس کو بتائیں گے۔ سہیل آفریدی گھبرانا نہیں، عمران خان گھبرانا نہیں پورے پاکستان کی عوام تمہارے ساتھ ہے"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک بزرگ کی گفتگو

10/10/2026

یہ رہا تمہارا گورنر راج!
یہ رہی تمہاری ایمرجنسی!

ننھی بچیوں نے ایمرجنسی اور گورنر راج کے غبارے سے ہوا نکال دی، دھمکیوں کا سارا رعب خاک میں ملا دیا!

10/10/2026

فارم 47 کی مینڈیٹ چور وزیراعلیٰ کے 820 دن، پنجاب میں 540 دن دفعہ 144 نافذ! یعنی حکومتی مدت کا تقریباً 66 فیصد پابندیوں، پولیس کی لاٹھیوں اور خوف کی حکمرانی کی نذر۔ کیا یہی ہے حکومتی رِٹ اور امن و امان؟

مہارانی صاحبہ! کرسی کی طاقت پر غرور نہ کریں۔ نہ اقتدار ہمیشہ رہتا ہے، نہ عہدہ اور نہ پروٹوکول۔ فارم 47 کے ذریعے چوری شدہ مینڈیٹ پر بیٹھی وزیراعلیٰ کو بالآخر عوام کے سوالات اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا!

⁧‫ ‬⁩
⁧‫

10/10/2026

عوامی راج!!

10/10/2026

نعرہ تکبیر،اللّہ اکبر!!

10/10/2026

قوم کا ،خیبرپختونخوا کے عوام کا، پورے پاکستان کا عمران خان سے رشتہ ہے،سہیل آفریدی سے رشتہ ہے یہ رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا،ہم اپنے حقوق کے لیے پاکستان کی بقا کے لیے اکٹھے ہونگے صوابی آپ سب نے آنا ہے۔
سلمان اکرم راجہ

Address

Islamabad
6789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Punjab:

Shortcuts

Share