PTI Punjab

PTI Punjab

Share

This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab''

Justice. Humanity. Self Esteem.

08/05/2026

یہ جو نامعلوم ہیں پاکستان کے کونے کونے میں موجود بچے کو معلوم ہیں یہ وہ ہیں جنہوں نے نو مئی کروایا۔

08/05/2026

‏‏عمران خان کو عدالت کے اندر سے کیسے گرفتار کیا گیا ملک میں فسادات اس دن کیوں نہ ہوئے جب عمران خان کو گولیاں ماری گئیں۔
نو مئی کی غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہیے کئی ہزار نوجوانوں کا مستقبل تباہ کیا گیا جیلوں میں ڈالا گیا-
علامہ راجہ ناصر عباس

08/05/2026

حسان نیازی کے ناجائز ملٹری تحویل میں 1000 دن

08/05/2026

ایک شیر جب ملک کا سربراہ بنتا ہے تو وہ سب کو شیر بناتا ہے اور ایک گیدڑ کے ہاتھ جب طاقت آجائے تو وہ سب کو گیدڑ بناتا ہے اور اگر وہ لاعلاج ذہنی مرض میں مبتلا ہو تو پھر اس قوم کے ذہنی مریض بننے کے لیے کسی باہر کے دشمن کی کوئی ضرورت نہیں رہتی ۔

08/05/2026

پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کو فری ہینڈ دیا گیا کہ جاؤ، ان کی چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کرو، مارو، گھسیٹو، کوئی نہیں پوچھے گا۔ ایسا ہی ہوا۔ پی ٹی آئی ورکرز اور عہدیداران پر زمین تنگ کر دی گئی، کوئی نہ بولا۔ پھر پولیس کو چسکا پڑ گیا۔ آج ان کے ہاتھ سے کوئی محفوظ نہیں۔ قانون ہاتھ میں لے کر غنڈے بنے پھرتے ہیں اور عام پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں۔

08/05/2026

"تم کتنے ہی پہرے لگا لو، یہ جنون کم نہ ہوگا!"

آپ ایک ہزار پریس کانفرنسیں کر لیں، جھوٹے بیانیے گھڑ لیں یا راستوں میں دیواریں کھڑی کر دیں، لیکن یاد رکھیں... یہ قوم ہر بار آپ کو "8 فروری" ہی دے گی۔ یہ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ اس عوامی شعور کا نام ہے جسے نہ دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی خریدا جا سکتا ہے۔ جب لیڈر اور قوم کے درمیان محبت کا رشتہ سچا ہو، تو پابندیاں خود بخود ٹوٹ جاتی ہیں۔


08/05/2026

وہ ڈٹ کر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے جیل گیا، بیماری کو ڈھال بنا کر بیرونِ ملک فرار نہیں ہوا۔
اسی جرات، ثابت قدمی اور مزاحمت نے اسے قوم کے دلوں کی دھڑکن بنایا ہوا ہے .

08/05/2026

‏“جس نے CCTV فوٹیج چرائی اُسی نے 9 مئی کروائی ۔”
عمران خان

08/05/2026

دنیا بھر کی جمہوریتوں میں ریاستی فیصلے عوام کے منتخب نمائندے کرتے ہیں،
جبکہ فوج کا کام ملک کا دفاع اور آئینی حدود میں رہنا ہوتا ہے۔
قائداعظم محمد علی جناحؒ بھی واضح کر گئے تھے کہ
فوج ایک قومی ادارہ ہے،
اور اسے سیاست سے دور رہنا چاہیے۔

08/05/2026

پاکستان کی فوج نے جتنی سیاست میں مداخلت کی ہے، شاید ہی اس پورے خطے میں کسی اور فوج نے اتنا سیاسی کردار ادا کیا ہو۔

08/05/2026

یہ سیاست میں فوج کی مداخلت کا الزام کون لگا رہا ہے؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad
6789