Federal Investigation Agency - FIA

Federal Investigation Agency - FIA

Share

Welcome to the official Federal Investigation Agency - FIA page. FIA is a law enforcement agency. Call our helpline 111-345-786

FIA being a premium law enforcement agency, not only focus on integrity, professional competence, and impartiality but also serves as a role model for provincial police forces. To achieve excellence in FIA by promoting the culture of merit, providing continuous professional training, ensuring effective internal accountability, encouraging the use of technology, and having a meaningful feedback mec

09/04/2026

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی

بڑی کاروائی

09/04/2026

ایف آئی اے لاہور زون نے کاروائی کرتے ہوئے بزرگ شہری کے 13 لاکھ روپے ریکور کروا دئیے.

09/04/2026

پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

09/04/2026

No Role of Travel Agency in Overseas Employment

It is crucial to recognise that travel agencies possess no legal authority over and have absolutely no connection to the processing or issuance of overseas employment visas. You must never make any form of financial payment to a travel agency for work placement purposes because their sole legitimate responsibility is the booking of travel tickets. For a secure migration pathway you should always utilise the Foreign Jobs Portal available on the official website of the Bureau of Emigration and Overseas Employment. This official platform allows you to identify and establish direct communication with properly licensed recruiting agencies. Should any travel agency attempt to defraud you by offering fake employment opportunities you can submit a formal complaint directly to the Federal Investigation Agency. To explore verified and safe overseas opportunities you are encouraged to visit the Foreign Jobs Portal at www.beoe.gov.pk/foreig-jobs.

09/04/2026

Spain Regularization Scheme - Clarification
درخواست دینے والوں کو ثابت کرنا ہوگا کہ ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، وہ 2025 کے اختتام سے پہلے سپین پہنچے تھے، اور کم از کم پانچ ماہ سے ملک میں رہائش پذیر ہیں۔ جن افراد نے 31 دسمبر 2025 سے پہلے پناہ کی درخواست دی تھی، وہ بھی اس پروگرام کے تحت درخواست دے سکیں گے۔ کامیاب درخواست گزاروں کو ایک سال کا رہائشی اجازت نامہ ملنے کی توقع ہے جس کی تجدید ممکن ہوگی۔

Photos from Federal Investigation Agency - FIA's post 08/04/2026

The Federal Investigation Agency (FIA) continues to strengthen its analytical capacities in border management through the Operational Data Analysis and Visualisation Training for Zonal Risk Analysis Officers, held at the Rausing Executive Development Centre (REDC), SDSB-LUMS.

The training enabled participating officers to work with real datasets, develop practical analytical skills, and apply these through capstone exercises based on border risk scenarios. From raw data to structured insight, the programme contributed to enhancing evidence-based analysis in support of FIA’s border management functions.

The training was organised by the International Centre for Migration Policy Development (ICMPD) under the EU-funded Migration Partnership Facility (MPF) through the RAPAK II project.

07/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
ریزیڈنٹ کارڈ کسی بھی ملک میں مخصوص مدت تک قانونی طور پر قیام کے بعد متعلقہ ملک کی حکومت کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے، نہ کہ کسی ایجنٹ کی طرف سے۔
لہٰذا ایجنٹوں کے جھانسوں اور فراڈ سے بچیں۔

ویزا فراڈ سے متعلق شکایت درج کروانے کے لئے فوری طور پر ایف آئی اے کے قریبی سرکل سے رابطہ کریں۔

07/04/2026

ایف آئی اےفیصل آباد کی انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف جامع کارروائی، ریسک اینالیسس یونٹ کے ذریعے بیرون ملک جانے والے افراد کی نگرانی

ایف آئی اے فیصل آباد کی انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف کارروائی

فیصل آباد:
ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد ملک سکندر حیات نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف اقدامات پر بات کی۔ متاثرہ شہری محمد فہیم کے کیس میں واضح ہوا کہ بیرون ملک ملازمت کے جھانسے میں بھیجے جانے والے افراد کو اغوا، بھتہ اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ ایف آئی اےفیصل آباد نے ملزمان احمد اور شاہد کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا۔

ڈائریکٹر کے مطابق، ادارے کا ریسک اینالیسس یونٹ بیرون ملک جانے والے افراد کی روزانہ نگرانی کرتا ہے، مشکوک دستاویزات اور سرگرمیوں کی بروقت نشاندہی کرتا ہے اور غیر قانونی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔

ایف آئی اے عوام سے اپیل کرتی ہے کہ صرف مستند ذرائع کے ذریعے سفر کریں اور مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں تاکہ انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کی روک تھام ممکن ہو۔

07/04/2026

ایف آئی اے سرگودھا سرکل کی انسانی سمگلرز کے خلاف مؤثر کارروائی، دو ملزمان گرفتار
(ایف آئی اے) سرگودھا سرکل نے انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں حاجی اکبر ولد محمد یونس اور کلیم عباس ولد الطاف حسین شامل ہیں، جنہیں مختلف مقدمات میں حراست میں لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، ملزم حاجی اکبر نے شہری کو بیرون ملک رومانیہ ملازمت کے لیے بھجوانے کا جھانسہ دے کر مبلغ 10,20,000 روپے وصول کیے، تاہم نہ تو متاثرہ شخص کو بیرون ملک بھجوایا اور نہ ہی رقم واپس کی۔

اسی طرح ملزم کلیم عباس نے مختلف شہریوں سے ان کے بیٹوں کو ملازمت کے ویزے پر پرتگال بھجوانے کے نام پر بالترتیب 40,00,000 روپے اور 35,00,000 روپے وصول کیے۔ ملزم وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا اور رقم بھی واپس نہ کی۔

ملزمان کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر ممکنہ ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے عوام کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ بیرون ملک ملازمت کے حصول کے لیے صرف مستند اور لائسنس یافتہ ایجنٹس سے رجوع کریں اور کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی یا غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر ایف آئی اے کو دیں۔

06/04/2026

ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون عطاالرحمٰن نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیمبر کے عہدیداران اور بزنس کمیونٹی کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

04/04/2026

غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک جانے کی کوشش آپ کے پاسپورٹ کو بلیک لسٹ کروا سکتی ہے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کریں.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://www.tiktok.com/@fia_agency?_r=1&_t=ZS-960Iixtaooq, https://www.linkedin.com/company/federal-

Address


FIA Head Quarters, Muhammad Tufail Niazi Road, G 9/4, PK
Islamabad
45710

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 17:00