جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس شروع
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔اسلم غوری
اجلاس میں مولانا قمرالدین ،مولانا عبدالغفور حیدری ،اسلم غوری ،اکرم خان درانی ،مولانا عطاء الرحمان شریک ۔
اجلاس میں مولانا راشد سومرو ،مولانا امجد خان ،آغا محمود شاہ ،مولانا صلاح الدین ایوبی ،مولانا عطاء الحق درویش ،حافظ نصیر احرار شریک ۔
اجلاس میں قومی انتخابات کا جائزہ لیا جائے
گا ۔اسلم غوری
اجلاس میں صوبائی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کریں گی ۔اسلم غوری
موجودہ صورتحال پر غور وخوض کے بعد آئندہ کے فیصلے ہوں گے ۔ترجمان جے یو آئی
نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Jamiat Ulama e Islam D I Khan
Official Facebook account of #JUI Jamiat Ulama e Islam D I Khan
Any feedback email us:info@juidikhan
جمعیت علمائے اسلام 📚✌️
19/01/2024
مدظلہ اپنے آخری بخاری شریف کا درس دیتے ہوئے.
Book 📚 is the symbol of Peace, Education,🕊️
14/01/2024
معظم والی جھوک ملک یاسین کہاوڑ پوری برادری اور دوستوں کے ساتھ انجنئیر ضیاالرحمان صاحب اورتحصیل امیر پہاڑپور سردار موسیٰ خان بلوچ مخدوم آفتاب شاہ اور تحصیل ناظم مخدوم الطاف شاہ کی موجودگی میں تحریک انصاف چھوڑ کر جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور NA 44 اور PK 111 پر مولانا فضل الرحمن صاحب اور مخدوم افتاب شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا اور الیکشن2024 میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی اور اپنا پولنگ اسٹیشن سے جمعیت اور کتاب کوکامیاب کروانے کا وعدہ کیا ہے ۔
13/01/2024
جمعیت علماء اسلام تحصیل پہاڑپور ڈیرہ اسماعیل خان
محترم انجینئر ضیاء الرحمن و تحصیل امیر موسیٰ خان بلوچ و دیگر مشران کی موجودگی میں چیئرمین محمد اقبال لانگ کے توسط سے لانگ برادری کہ محمد بخش لانگ حسین بخش لانگ اور دیگر اہم لوگوں میں جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کر لی ۔
Book 📚 is symbol of peace ✌️🕊️
قائدین کا مخدوم ہاؤس بلوٹ تشریف آوری
پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ۔ موجودہ مئیر الطاف شاہ ، مخدوم آفتاب شاہ کا سابقہ اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان صاحب ۔ محترم جناب انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب اور مفتی اسعد محمود صاحب تحصیل امیر موسی خان بلوچ کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی.
مخدوم ہاؤس بلوٹ
پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ۔ موجودہ مئیر الطاف شاہ ، مخدوم آفتاب شاہ کا سابقہ اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان صاحب ۔ محترم جناب انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب اور مفتی اسعد محمود صاحب تحصیل امیر موسی خان بلوچ کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی.
مولانا لطف الرحمان صاحب کا میڈیا سے اظہارِ خیال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
