08/08/2025
Sarfaraz khan PTI Offical
SARFARAZ TRADERS CONSTRUCTION
08/08/2025
Qaidi No 804
کوئی تمہارے ساتھ ناجائز کرتا ہے تو اسے جواب دو بس بہت ہو گیا ہے اب Enough is Enough زیراعلی اعلی امین گنڈا پور۔۔۔
ماشااللہ IYI LUXURY INN
03/05/2024
Old Mamories Ik
اے میری زمین___ افسوس نہیں
جو تیرے لیے____ سو درد سہے
محفوظ رہے_____ تیری آن سدا
چاہے جان میری __ یہ رہے نہ رہے...
پیپلزپارٹی نے ایک ہفتہ پہلے 90 دِن میں الیکشن مانگے تو اُس کے 350 ارب کے کیس
نکل آئے آب خاموش ہیں
🤣 Music 🎶 🤣
اندازہ لگائیں 8 سال سے ایک پولیس والا نوکری کر رہا ہے اور آج آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا ہے کہ اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں. اور علاج کے لیے بھیج دیا گیا ہے.
75 سال سے ملک ذہنی مریض ہی چلا رہے ہیں. بس سوشل میڈیا کی وجہ سے سب کا پتہ چل رہا ہے. ورنہ وہ پولیس والا پتہ نہیں اور کتنے سال نوکری پہ رہتا.
دیکھتے ہیں میرے پاس پی ٹی آئی کے کارکن کہاں کہاں سے موجود ہیں
پشاور🇧🇫
1باجوڑ 🇧🇫
2مردان🇧🇫
3شانگلہ🇧🇫
4سوات🇧🇫
5صوابئ🇧🇫
6چارسدہ🇧🇫
7لکی مروات 🇧🇫
8کوہاٹ🇧🇫
9بٹگرام🇧🇫
10دیر🇧🇫
11ہری پور🇧🇫
12 مانسہرہ🇧🇫
13ایبٹ آباد 🇧🇫
14راولپنڈی اسلام آباد 🇧🇫
15ملاکنڈ🇧🇫
16نوشھرہ۔۔۔۔🇧🇫
17بنوں🇧🇫
18 ڈیرہ اسماعیل خان🇧🇫
19کوئیٹہ🇧🇫
20ژوب🇧🇫
21 ضلع مہمند🇧🇫
22 وزیرستان🇧🇫
23 هنگو 🇧🇫
24دوآبه 🇧🇫
25 ٹل🇧🇫
26 لاہور🇧🇫
27 کراچی🇧🇫
28 گوجرانولہ🇧🇫
29 فیصل آباد 🇧🇫
30 حیدرآباد🇧🇫
31 ملتان🇧🇫
32 سیالکوٹ🇧🇫
33 ساہیوال اوکاڑہ🇧🇫
34 جھنگ🇧🇫
35 لودھراں🇧🇫
36 خانیوال🇧🇫
37 میانچنوں 🇧🇫
38 سکھر🇧🇫
39 سرگودھا🇧🇫
40 میانوالی۔🇧🇫 41 گلگتی۔ 🇧🇫 42 کشمیر،🇧🇫43
43بہاولپور 🇧🇫
44 بلوچستان 🇧🇫
الوداع پی ٹی آئی😭💔
دوستوں شکریہ آپ کی محبتوں کا
ذاتى مصروفیات کے باعث بالآخر پی ٹی آئی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلۓ دستبرداری کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
مجھے افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ھے کہ میرے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے ایسے دوست شامل ہیں جنہیں چھوڑنا کافی مشکل لگ رہا ہے خاص طور پر عمران خان
مگر دل پہ پتھر رکھ کر انکی رفاقت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے
جن پیاروں نے وٹس ایپ گروپ /فیس بُک پر حیثیت سے زیادہ مجھے پیار دیا وہ میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
اسکے باوجود بھی اگر کسی کو میری کسی پوسٹ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو اس کیلۓ دست بستہ معذرت خواہ ہوں
ٹائم لاین پر میرا پی ٹی آئی کیلے یہ آخری پوسٹ آپ پڑھ رہے ہیں
ہوسکتا ہے کبھی واپسی ہو
مگر ایسا کوئی ارادہ نہیں
آخر میں ایک شعر آپ دوستوں کی نذر کرکے اجازت چاہوں گا
شعر کہنا ختم، گُنگُنانا ختم
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم
تیرے پیکر کی، ہر اِک ادا "الوداع"
تُجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم ..
..
.
.
نوٹ۔
یہ پوسٹ ابهى ابهى ایک گروپ میں پڑها تو بہت پسند آیا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں۔۔۔
اگر آپ میں سے بھی کسی کا ارادہ ہو تو اسکو کاپی کرلیں کیونکہ میں نے بھی کاپی ہی کی ھے
میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور نہ ابھی تک کوئی ارادہ ہے
عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد.
پٹواریو اتنی خوشی اور غور سے پڑھنے کا شکریہ۔۔😊
ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیواریں نہیں
جاؤ طوفانوں سے کہہ دو ڈٹ کے کھڑے ہیں ہم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
