ایسی اولاد سے اولاد کا نہ ہونا بہتر ہے
ایک باپ اپنے تمام بچوں کو پالنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، مگر تمام ںچے مل کر باپ کو نہیں پال سکتے ۔۔۔
کیا زمانہ آگیا ہے۔۔۔
باپ دن رات ایک کر کے اولاد کی افزائش، تعلیم وترتیب اور آسائش کے ساری زندگی گزار دیتا ہے۔ جس اولاد کو ماں باپ انگلی پکڑ کر چلنا سیکھاتا ہے، وہی اولاد ماں باپ کو بڑھاپے میں اولڈ ہوم چھوڑ جاتے ہیں۔
اپنے بچوں کو دادا دادی، نانا نانی اور خاندان کے دیگر بزرگوں کی قربت میں پرورش کریں۔ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دلائیں، کیوں کہ دینی تعلیم ہی آپ کا مقام اور مرتبہ اولاد کو بتلاتی ہے۔۔
بڑی پوزیشن پر دو بیٹیوں ، ایک انجنئیر اور ایک پائلٹ کا باپ اولڈ ایج ہوم میں زندگی گزار رہا ہے۔۔ سنیے ان کی کہانی انہی کی زبانی۔۔۔
WAKE UP CALL Pakistan !!! Social Uplift Movement
The WAKE UP CALL
The WAKE UP CALL
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The WAKE UP CALL, Social service, Islamabad.
The WAKEUP CALL -Pakistan’s is a non- profit, non-sectarian and non-religious social platform with primary goals to inform the public and promote social improvement and share information for promoting awareness and mobilization.
05/04/2024
🚨اسلام آباد کے اسکولوں میں ڈانس کروانے کا حکم نامہ جاری۔
نوٹیفکیشن میں سرکاری اسکولوں کو پابند کیا گیا کہ بچیوں اور بچوں سے ڈانس کروائیں اور ویڈیوز شیئر کریں۔😡😡😡😡
یہ اسلامی ملک میں کیا کیا جا رہا ہے.. ان کے باپ کا ملک ہے جو دل میں آئے گا بکواس جاری کر دیں گے..😡😡
ہم اسکو سختی سے نامنظور کرتے ہیں..
پوسٹ رکنی نہیں چاہیئے☝🏻
یہ ہمارے دین اسلام کے خلاف نظام چلانا چاہتے ہیں جو کہ قطع طور پر بند ہونا چاہیئے.
اپنے ضمیر کو جگائیں 🙏🏻
خدارا جاگ جائیں اس سے پہلے کہ سب ختم کر دیا جاے.🙏🏻
اللّٰہ پاک کے غضب سے ڈریں اور اپنے بچوں کو اس قسم کی خرافات سے دور رکھیں. خدارا جاگ جائیں ..🙏🏻🙏🏻
WAKE UP CALL Pakistan !!! Social Uplift Movement
27/03/2024
پاکستان میں آے روز پتنگ بازی کی وجہ سے لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں، قتل ہو رہے ہیں اگر اپ کسی بھی قسم کی پتنگ بازی میں شامل ہیں، تو اپ انسان کہلانے کے قابل نہیں۔ اپ میں ہم سب بھی بائیک پر سفر کرتے ہیں،فیصل آباد کے 22 سالہ نوجوان عاصم روزے کی حالت میں شہید ھو گیا، اگر آج اس نوجوان کی موت ہوئی ہے تو کل ہم میں سے بھی کوئی یا ہمارا پیارا اس کا شکار ہو سکتا ہیں۔ پتنگ بازی کا بائیکاٹ کریں، اگر اپ کے اس پاس، گلی محلے میں کوی اس خونی کھیل میں مشغول ہے تو فورآ پولیس کو اطلاع دیں. اور یہ میسج اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ۔
WAKE UP CALL Pakistan !!! Social Uplift Movement
The WAKE UP CALL
Islamabad Police
11/03/2024
رمضان المبارک کا معمول
1: روزانہ رات ساڑھے 10 یا 11 بجے تک سو جائیں۔
2: رات 3 بجے اٹھیں۔
3: تہجد 3:30am سے 4:15am تک
4: 20 منٹ تک قرآن کا مطالعہ کریں، کم از کم 10 آیات معنی کے ساتھ 4:15am سے 4:35 تک، 10منٹ تک اپنی دعا کا مشاہدہ کریں، اپنی تمام خواہشات اللہ سے مانگیں۔
5: صبح 4:45 بجے تک سحری کھائیں۔ سحری کھانے کے بعد صلاۃ الصبح کی تیاری کریں۔
6: نماز فجر مقررہ وقت پر ادا کریں،
7: صبح کا اذکار صبح 6 بجے/6:30 بجے تک کریں۔
8: صبح8:00بجے تک آرام کریں اور پھر اٹھ کر دن کے لیے تیاری کریں۔
9: نوافل کا اہتمام کریں۔
10:صبح 9:00 بجے سے 11:30 بجے تک، قرآن پاک کو مسلسل سنتے رہیں۔
11: نماز ظہر مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ اذکار کریں پھر تلاوت قرآن مجید۔۔
12: عصر کی نماز مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ تک اذکار۔۔
13:غروب آفتاب کے وقت اپنا روزہ افطار کریں جس کی آپ استطاعت رکھتے ہو۔لیکن حسب توفیق نادار لوگوں خاص کر پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ ضرور بھیج دیا کریں۔۔
افطار کرنے سے پہلے اللہ سے جو کچھ اور ہر چیز مانگیں
افطار کے بعد نماز مغرب پڑھیں اور دعا کریں، آپ کی دعا رد نہیں ہوگی ان شاءاللہ۔
14: عشاء کی نماز اور نماز تراویح پڑھیں۔
15: تراویح کے بعد، دن پر غور کرنے کے لیے 5 منٹ سوچیں،اور اپنے آپ سے یہ سوالات پوچھیں۔کیا اچھا کیا؟اور کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا روکنے کی ضرورت ہے؟ مزید کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟
سب سے بڑھ کر اپنے صدقہ میں اضافہ کریں۔
اللہ پاک ہمیں صحت و تندرستی اور پختہ ایمان کے ساتھ رمضان المبارک کا مشاہدہ کرنے اور رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین .
(30 دن) میں روزانہ قرآن کا ایک حصہ مکمل کرنے کا طریقہ
الفجر: 4 صفحات
ظہور: 4 صفحات
العصر: 4 صفحات
مغرب: 4 صفحات
عشاء: 4 صفحات
ہر روز (15 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے دو حصے ہیں۔
الفجر: 8 صفحات
ظہور: 8 صفحات
عصر: 8 صفحات
مغرب: 8 صفحات
عشاء: 8 صفحات
روزانہ ڈھائی حصے (12 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ
الفجر: 10 صفحات
ظہور: 10 صفحات
عصر: 10 صفحات
مغرب: 10 صفحات
عشاء: 10 صفحات
ہر روز (10 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے تین حصے ہیں۔
الفجر: 12 صفحات
ظہور: 12 صفحات
عصر: 12 صفحات
مغرب: 12 صفحات
عشاء: 12 صفحات
یہ پروگرام اعلیٰ عزم کے حامل لوگوں کے لیے ہے۔
ہر روز (6 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ پانچ حصوں پر مشتمل ہے۔
الفجر: 20 صفحات
ظہور: 20 صفحات
عصر: 20 صفحات
مغرب: 20 صفحات
عشاء: 20 صفحات
اپنے تمام کونٹیکٹس کو اور مختلف گروپس میں اس میسج کو پوسٹ کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ جب آپ کی وجہ سے کوئی صحیح طریقہ سے روزے رکھے اور قرآن پاک کی تلاوت مکمل کرے گا تو آپ کو کتنا ثواب ملے گا۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
“Always think outside the box and embrace opportunities that appear, wherever they might be.” – Lakshmi Mittal
WAKE UP CALL Pakistan !!! Social Uplift Movement@
11/06/2023
The WAKE UP CALL | PAKIATAN
اگر پاکستان کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف %30 لوگ روزانہ صرف 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔
اور اگر انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "1800 کروڑ" روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کولڈ ڈرنکس بنانے والی کمپنیاں روزانہ"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ گنے کے جوس اور تازہ پھلوں کے رس پیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو خوشحال بنائیں۔
پھلوں کے رس کے کاروبار سے منسلک تقریباً 1 کروڑ لوگوں کو روزگار ملے گا اور آپ کا یہ چھوٹا سا عمل ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
BE PAKIATANI- BUY PAKISTANI
❌❌❌BOYCOTT COLD DRINKS❌❌❌
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
اپنے دوست احباب رشتہ داروں کے ساتھ شئرکریں تاکہ یہ ایک ملک گیر تحریک بن جائے۔۔
JOIN US!
WAKE UP CALL !!! Social Uplift Movement
Today's Wakeup call.
"ضروری بات "
سفید پوش لوگ اس وقت شدید مالی حالات کا شکار ہیں،اگر اپ صاحب حیثیت ہیں تو اپنے سفید پوش عزیز رشتہ دار، دوست، احباب، پڑوسی کی خبر رکھیں اور ان لوگوں کے مالی حالات دیکھتے ہوئے ان کے گھر بلا وجہ جانے اور اپنی خاطر مدارت کروانے سے پرہیز کریں،
کسی دوسرے کے گھر جائیں تو جتنا ممکن ہو سکے خود خرید کے لے جائیں اور مل بیٹھ کر کھا پی لیں۔
لوگوں کے جو حالات چل رہے ہیں انکی پردہ پوشی کریں🙏
The WAKE UP CALL
WAKE UP CALL !!! Social Uplift Movement
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
