Chota Karabala Islamabad

Chota Karabala Islamabad

Share

The Imam Hussain Shrine مَقَام ٱلْإِمَام ٱلْحُسَيْن ٱبْن عَلِيّ,

Photos from Chota Karabala Islamabad's post 07/02/2026

اسلام آباد میں شہید ہوئے کں نماز جنازہ ادا

06/02/2026

اسلام آباد ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خود کش بم دھماکہ۔۔متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد پولی کلینک اور پمز ہسپتال میں ہائی الرٹ
زخمیوں کو پمز اور پولی کلینک منتقل کیا جا رہا ہے

07/12/2025

قائد ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے شہید کیپٹن ضمیر عباس چوک پر جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

"یہ لعنتی بیلنس پالیسی اب ختم ہونی چاہیے۔ اگر دہشتگردوں اور شرپسندوں کو گلگت بلتستان سے نکالا نہ گیا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ملتِ تشیع کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، لیکن اگر ظلم و ستم کا یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم سڑکوں پر ہوں گے۔ گلگت کے باشعور اور باہمت شیعہ جوانوں کو چھیڑنے کی کوشش نہ کی جائے، ہم اپنے حق کے لیے ہر میدان میں کھڑے ہیں اور رہیں گے۔"

خدا آغا صاحب کو صحت و سلامتی اور دراز عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

26/11/2025

مجلس چہلم
برائے ایصال ثواب
شاعر اہلبیت سید علی حیدر جعفری (عرف شہنشاہ جعفری)
29 نومبر 2025 بوقت 3 بجے سہہ دوپہر
بمقام زیارت امام حُسین علیہ السلام (چھوٹا کربلا) سلطانہ فاؤنڈیشن علی پور فراش اسلام آباد

26/11/2025

شہید علامہ محمد نواز عرفانی کو ہمارا سلام
تاریخ شہادت: 26 نومبر 2014ء
مقامِ شہادت: اسلام آباد

شہید علامہ محمد نواز عرفانی نے یکم محرم 1970ء کو گل امان عرفانی صاحب کے گھر آنکھ کھولی۔جامعتہ المنتظر لاہور میں تعلیم حاصل کی۔
2003ء میں شیخ علی مدد صاحب کی وفات کے بعد پاراچنار کی مرکزی مسجد کے خطیب اور مدرسہ جعفریہ کے پرنسپل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
26 نومبر 2014ء کے دن علامہ محمد نواز عرفانی کو بعد نمازِ مغربین اسلام آباد میں واقع انکے گھر کے باہر سپاہ یزید کے دہشت گردوں نے فائرنگ شھید کردیا۔

25/11/2025

سلام علیکم برادر
آپ تمام مومنین سے گزارش کی جاتی ہے کہ علمدار ویلفیئر ٹرسٹ پاراچنار اسلام آباد کی جانب سے شہید علامہ شیخ محمد نواز عرفانی کی گیارہویں برسی 6 دسمبر 2025بروز ہفتہ مسجد و امام بارگاہ باب العلم آئی 8 مرکز اسلام آباد میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی آپ تمام محبان عرفانی سے دس بستا گزارش کی جاتی ہے کہ شہید آغا کی گیارہویں برسی میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
رابطہ نمبر 03459166239 03339166239 03139166239
لیاقت علی طوری

24/11/2025

السلام علیکم
تمام مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے
کہ اس فیج سے مجلس عزاء کے تمام اشتہارات شائع کیے جائیں گے
وہ اشتہارات شائع کیے جائیں گے جو مجالس عزاء
بمقام زیارت امام حُسین علیہ السلام (چھوٹا کربلا )
نزد سلطانہ فاؤنڈیشن علی پور فراش میں منعقد ہونگے
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ فیج کو فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرو
#یاحسین

24/11/2025

"أنا لله وانا اليه راجعون
میر اصغر میلہ کچئ سے تعلق رکھنے والے سید علی عین شیرازی ولد سید ذاھد حسین رضائے الہی سے وفات پا گئے ہے نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 11 بجے زرعی امام حُسین علیہ السلام لہتراڑ روڈ نزد سلطانہ فاؤنڈیشن فراش میں ادا کیا جائے گا

24/11/2025
22/11/2025

یکم جمادی الثانی تا 5 جمادی الثانی
بمقام چھوٹا کربلا
سلطانہ فاؤنڈیشن علی پور اسلام آباد

22/11/2025

لیڈز مجالس عزا
یکم جمادی الثانی تا 5 جمادی الثانی
بوقت دن 2بجے
بمقام چھوٹا کربلا
سلطانہ فاؤنڈیشن علی پور اسلام آباد

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Zari Imam Hussain A. S
Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00