PPP Pakistan Peoples party Islamabad

PPP Pakistan Peoples party Islamabad

Share

District President SHAKEEL ABBASI
District G.Secatary Raja Amjad
District InfoSec Malik Sajad
Citi President Iftikhar Shahzada
Citi G.Secatary Azhar Khan

21/06/2023

وہ پیدائش سے لے کر شہادت تک بے نظیر تھی

‏اے قلب شناسا ماتم کر' اے چشم بینا سوگ منا۔۔
جو روشنی بانٹنے آیا تھا وہ چاند وہ سورج ڈوب گیا۔۔


19/06/2023
16/06/2023

جماعت اسلامی کا ایک شخص میئر نہیں بنا انہوں نے بھٹو کی قبر سے لڑائی شروع کر دی ، انہوں نے بھٹو کی ذات پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیا ،

کچھ دیوانوں کو ضیاء الحق یاد آ گیا ، اسے پھر مرد مومن مرد حق بنا دیا ، کچھ کو تو یحیی خان بھی اچھا لگنے لگ گیا ہے ، اسکے گناہ بھی بھٹو کے کھاتے میں ڈال دیے گئے ہیں ،

ووٹ نہ دینے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمٰن کی مٹی بھی پلید کی جا رہی ہے ، انہیں بھی تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، دورہ تھائی لینڈ کو مذاق جماعت اسلامی کے علاؤہ کسی اور نے بنایا ہو تو بتائیں ؟

یہ دنیا سے جانے والوں کے دامن سے الجھے ہوئے ہیں ،

دوسری طرف کسی شخص نے سید مودودی پر طنز نہیں کیا ، ان کی قبر پر کسی نے آوازیں نہیں کسیں ، زیادہ سے زیادہ شرارت کی اور دوست آگے بڑھ گئے ،

جماعت اسلامی کا یہ چہرہ بھی دیکھ لیں ، جب یہ ہارتے ہیں تو ُمردوں کو گالیاں دیتے ہیں ، جس دن جیت گئے انہوں نے مخالفین کی لاشوں کو قبروں سے باہر نکال دینا ہے -

سچی بات ہے کہ ہم تو جماعت کے اس چہرے سے خوف زدہ ہی ہو گئے ہیں - سوشل میڈیا کا شکریہ کہ انہوں نے جماعت کا یہ چہرہ بھی دکھایا -

عامر ہزاروی

15/06/2023

ہم نے جماعتیوں کو اس لیے ووٹ نہیں دیا انہوں نے عمران نیازی کو تھپڑ مارے تھے. ہم نے 14 نومبر 2007 کا بدلہ لیا ہے
تحریک انصاف کے ارکان کا موقف
مرتضی وہاب کو میئر کراچی بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو


15/06/2023

ہم نے جماعتیوں کو اس لیے ووٹ نہیں دیا انہوں نے عمران نیازی کو تھپڑ مارے تھے. ہم نے 14 نومبر 2007 کا بدلہ لیا ہے
تحریک انصاف کے ارکان کا موقف


09/05/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری سے ملاقات کے بعد
پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
صلح خوشاب سے سابق ایم پی اے ملک سانول اعوان
سابقہ امیدوار قومی اسمبلی این اے 93
ملک مظہر اعوان
سابق امیدوار پی پی 82ملک اظہر اعوان
ممتاز سیاسی شخصیت جاوید اقبال اعوان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

شمولیتی تقریب پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی
انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری مرکزی راہنما حمید درانی کے علاؤہ سابق ایم این اے ملک بشیر اعوان پیپلز پارٹی ضلحی صدر خوشاب ڈاکٹر نعیم اعوان
ڈیویژنل صدر خواتین ونگ گوہر جمال ملک باسط راجڑ ارشد ملک اور عہدیداران کی بڑی تعداد موجود تھی

سیاسی شخصیات کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری
آئیندہ انتخابات میں عوامی قوت سے کامیابی حاصل کرینگی
نیر بخاری
پنجاب میں پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت ہوگی
نیر بخاری
وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب سے سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت چیرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار ہے
نیر بخاری
چیرمین بلاول بھٹو زرداری اندرون ملک آئین پارلیمنٹ اور جمہوریت کی توانا ور بیرون ملک وطن کے جمہوری تشخص کی موثر اواز ہیں
نیر بخاری
پاکستان پیپلز منشور پروگرام پالیسی کی حامل سیاسی جمہوری جماعت ہے
نیر بخاری
پیپلز پارٹی عوام الناس کو سیاسی ریاستی معاملات میں براہ راست شریک کرنے کا اعزاز رکھتی ہے
نیر بخاری
زوالفقار علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی آئینی قومی عوامی خدمات یادگار ہیں ۔
نیر بخاری
پیپلز پارٹی کے ہر دور میں عوامی ترقیاتی فلاحی منصوبہ جات اور روزگار دیا جاتا ہے
نیر بخاری
آئین کا جمہوری تحفہ دینے والی جماعت پیپلز پارٹی آئین اور پارلیمنٹ کی محافظ جماعت ہے
نیر بخاری
اصف علی زرداری کی مفاہمانہ پالیسی کے معترف ہیں
ملک۔علی۔سانول
پیپلز پارٹی کی ملک و ملت کیلئے خدمات یادگار ہیں
مظہر علی اعوان
آئین دوست جماعت پیپلز پارٹی میں شمولیت باعث فخر یے
ملک جاوید اقبال اعوان

11/04/2023
11/04/2023

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا

نئے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیاں 6 مئی تک کی جائیں گی

حلقہ بندیوں پر 22 مئی تک اعتراضات دائر کیے جاسکیں گے

حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر 6 جون کو فیصلے ہوں گے

بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 9 جون کو شائع کی جائے گی۔

06/02/2023

Candidate Sibti ul Haider Bukhari
------->

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Street 65 G6-4
Islamabad
44000